تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"میری بِلّی اَور مُجھی کو مِیاؤں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں میری بِلّی اَور مُجھی کو مِیاؤں کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
دیکھیے: میری بِلّی اَور مُجھی سے مِیاؤں
- Roman
- Urdu
میری بِلّی اَور مُجھی کو مِیاؤں کے اردو معانی
- رک : میری بلی اور مجھ ہی سے میاؤں جو فصیح ہے ۔
Urdu meaning of merii billii aur mujhii ko myaa.uu.n
- Roman
- Urdu
- ruk ha merii billii aur mujh hii se miyaa.uu.n jo fasiih hai
मेरी बिल्ली और मुझी को म्याऊँ के हिंदी अर्थ
- रुक : मेरी बिल्ली और मुझ ही से मियाऊं जो फ़सीह है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بِلّی
بالوں دار کھال کا ایک گوشت خور جن٘گلی اور پالتو جانور جو شیر کے خاندان سے مگر اس سے بہت چھوٹا ہوتا ہے اور جو گھروں میں عموماً چوہوں کا شکار کرتا ہے، گربہ، بلائی
بِلّی اُلانگْنا
(لفظاً) جس طرف سے بلی گزری ہو اس راستے کو کاٹ کر آنا (جسے لوگ منحوس اور لڑائی فساد وغیرہ کی علامت خیال کرتے ہیں)
بِلّی بھاگوں چِھینکا ٹُوٹا
غیر متوقع چیز مل گئی، وہ دولت مل گئی جس کے اہل نہ تھے، اتفاقیہ کام ہو گیا
بِلّی کا مُنھ کالا
ایک فقرہ جو عموماً عورتیں دعوے کے ساتھ کوئی کام کرنے کے موقع پر نیک شگون کے لیے بولتی ہیں
بِلّی بھی مارْتی ہے چُوہا تو پیْٹ کے لئے، بِلّی خُدا واسْطے چُوہا نَہِیں مارْتی
خدا کے نام پہ کوئی برا کام نہیں کرتا
بِلّی اور دُودھ کی رَکھوالی
نا ممکن بات، بد دیانت سے دیانتداری کی امید رکھنا، برے سے نیکی کی توقع رکھنا
بِلّی اَپْنی گھات میں چُوہا اَپْنی گھات میں
دونوں حریف اپنے اپنے فائدے یا داؤں چلانے کی فکر میں لگے ہوئے ہیں
بِلّی اُلانگ کَر آنا
(لفظاً) جس طرف سے بلی گزری ہو اس راستے کو کاٹ کر آنا (جسے لوگ منحوس اور لڑائی فساد وغیرہ کی علامت خیال کرتے ہیں)
بِلّی نانگھ کَر آنا
(لفظاً) جس طرف سے بلی گزری ہو اس راستے کو کاٹ کر آنا (جسے لوگ منحوس اور لڑائی فساد وغیرہ کی علامت خیال کرتے ہیں)
بِلّی کے گُو کی طَرَح چُھپانا
سب لوگوں کی نگاہوں سے بچ کر اس طرح خفیہ طور پر کوئی کام کرتا جس طرح بلی ہمیشہ ایسی جگہ پاخانہ پھرتی ہے جہاں اسے کوئی نہ دیکھے اور پھر اسے ادھر ادھر مٹی سمیٹ کر چھپا دیتی ہے
بِلّی جَب گِرْتی ہَے تو پَنْجوں کے بَل
ہوشیار آدمی مصیبت میں گھبراتا نہیں اور اپنی حفاظت کا اس وقت بھی خیال رکھنا
بِلّی کا راسْتَہ کاٹْنا
(لفظاً) چلنے رہگیر کے سامنے سے بلی کا ادھر سے ادھر گزر جانا، (مراداً) منحوس شگون ہونا.
بِلّی کا رونا
بلی کا ایسی آواز نکالنا جیسے وہ رو رہی ہے (کہا جاتا ہے کہ یہ منحوس شگون ہے) ؛ کسی عمارت کا ویران غیر آباد یا منحوس ہونا ، مکان پر نحوست برسنا.
قُطْبی بِلّی
چھوٹا سا خاکستری رن٘گ کا نیولے کی قسم کا بدبودار ایک گوشت خوار چوپایہ جو عموماً یورپ میں پایا جاتا ہے.
جَنگْلی بِلّی
یہ بلی ایک بڑے قد کا خون٘خوار جانور ہے اور نہتے آدمی کا بخوبی مقابلہ کرسکتی ہے، شکل و صورت میں ہماری خانگی بلی سے بہت مشابہ ہوتی ہے
شَرْمِیلی بِلّی
درختوں پر رہنے والا چوپایوں کی نوع کا ایک چھوٹا سا جانور جو مشرقی بنگال میں پایا جاتا ہے اسکا رن٘گ دُھندلا ، دم چھوٹی اور جسم چھریرا ہوتا ہے آن٘کھیں بڑی بڑی ، انگوٹھے انگلیوں سے فاصلے پر اور انگوٹھے کے قریب والی انگلی دوسری انگلیوں سے بہت چھوٹی ہوتی ہے نتھنے تھوتھنی سے آگے نکلے ہوتے ہیں ، زبان لمبی ، باریک اور کھرکھری ہوتی ہے اور رات ہی باہر نکلا ہے اور پھل پتے اور کیڑے مکوڑے وغیرہ کھاتا ہے .
چُوہا بِلّی
بچوں کے ایک کھیل کا نام جس میں بلی بننے والا لڑکا چوہا بننے والے لڑکے کو جو دوسرے لڑکوں کے گھیرے میں ہوتا ہے پکڑنے کی کوشش کرتا ہے ، لڑکے اس کو گھیرے میں گھسنے سے روکتے ہیں اور چلاتے ہیں ”چوہے بھاگ بلی آئی “
اُچَک بِلّی
(کھیل) دوڑ جھپٹ کا ایک کھیل جس میں قرعہ اندازی کے ذریعے ایک کھلاڑٰ کو میدان میں بٹھا دیا جاتا ہے اور اس کے گرد ایک مقررو فاصلے پر دوسرے کھلاڑی گھیرا باندھ لیتے ہیں اور اس کی نگاہ بچا کر جھپٹتے ہوئے اس کو چھونے آتے ہیں ، ان میں سے جو کوئی پکڑا جاتا ہے وہ شکست خوردہ سمجھا جاتا ہے اور علحٰدہ بٹھادیا جاتا ہے ، اسی طرح کھیل ختم ہوتا ہے ، چیل جھپٹا ، چھاڑ بندر
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bair
बैर
.بَیر
malice, enmity, animosity, rancour, hostility
[ Khayalat-o-afkar ka mel na khana aapsi bair ka sabab nahin hona chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gair-qaanuunii
ग़ैर-क़ानूनी
.غَیر قانُونی
illegal, against the law and rule
[ Police ne ek ghair-qanooni hathiyaaron se lais shakhs ko pakda ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
yaar
यार
.یار
friend, companion, comrade
[ bure waqton mein yar bhi sath chhor dete hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tijaarat
तिजारत
.تِجارَت
the practice of traffic, traffic, trade
[ Naukari ke muqabla mein tijarat zyada achchha pesha hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
auzaar
औज़ार
.اَوزار
instruments, tools
[ Tokra mazduri ke liye dhalayi ka ek qudrati auzar hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taajir
ताजिर
.تاجِر
trader, businessman
[ Patel Bhai chamde ka bada taajir hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hurriyat
हुर्रियत
.حُرِّیَت
liberty, independence, freedom
[ Hurriyat-pasand log kabhi mahdood ilaqe par aamaada nahin hote ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jur.at
जुरअत
.جُرْأَت
courage, audacity, boldness, valour
[ Chalak adami ishq ki raah mein na-muradi ke panv jurat se rakhte hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bil-KHusuus
बिल-ख़ुसूस
.بِالْخُصْوص
specially, particularly, in particular
[ Hindustan mein bilkhusoos Tamil Nadu aur Bengal vagaira mein koka ki kheti ki jati hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
huur
हूर
.حُور
virgin of paradise, beautiful nymph of Paradise
[ Main ne jannat mein ek mahal ke niche nahar ke kinare ek hoor ko vuzu karte dekha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (میری بِلّی اَور مُجھی کو مِیاؤں)
میری بِلّی اَور مُجھی کو مِیاؤں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔