تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِلّی اَور ہَمِیں سے مِیاؤں بَندَگی" کے متعقلہ نتائج

بِلّی اَور ہَمِیں سے مِیاؤں بَندَگی

ہمارا سلام پہنچے ؛ مراد : ہم باز آئے ؛ ہمیں معاف رکھیے ۔

بِلّی اَور ہَمِیں سے مِیاؤں

رک : ہماری بلی ہمیں سے میاؤں ۔

ہَماری بِلّی اَور ہَمِیں سے مِیاؤں

ہمارا مطیع اور ہمیں سے مقابلہ کرے ، ہمارا کھائے اور ہمیں پہ غرائے (احسان فراموش کے بارے میں کہتے ہیں) ۔

ہَماری بِلّی ہَمِیں سے مِیاؤں

رک : ہماری بلی اور ہمیں سے میاؤں ۔

ہَماری بِلّی اَور ہَمِیں سے مِیاؤں مِیاؤں

رک : ہماری بلی ہمیں سے میاؤں ۔

ہَماری بِلّی ہَمِیں سے کَرے مِیاؤں

رک : ہماری بلی ہمیں سے میاؤں ۔

میری بِلّی اَور مُجھی سے مِیاؤں

میرا مطیع اور مجھ ہی سے مقابلہ کرے (زیادہ تر ہماری بلی اور ہمیں سے میاؤں بولتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں بِلّی اَور ہَمِیں سے مِیاؤں بَندَگی کے معانیدیکھیے

بِلّی اَور ہَمِیں سے مِیاؤں بَندَگی

billii aur hamii.n se miyaa.o.n bandagiiबिल्ली और हमीं से मियाओं बंदगी

عبارت

بِلّی اَور ہَمِیں سے مِیاؤں بَندَگی کے اردو معانی

  • ہمارا سلام پہنچے ؛ مراد : ہم باز آئے ؛ ہمیں معاف رکھیے ۔

बिल्ली और हमीं से मियाओं बंदगी के हिंदी अर्थ

  • हमारा सलाम पहुंचे , मुराद : हमबाज़ आए , हमें माफ़ रखीए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِلّی اَور ہَمِیں سے مِیاؤں بَندَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِلّی اَور ہَمِیں سے مِیاؤں بَندَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words