تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُچَک بِلّی" کے متعقلہ نتائج

اُچَک بِلّی

(کھیل) دوڑ جھپٹ کا ایک کھیل جس میں قرعہ اندازی کے ذریعے ایک کھلاڑٰ کو میدان میں بٹھا دیا جاتا ہے اور اس کے گرد ایک مقررو فاصلے پر دوسرے کھلاڑی گھیرا باندھ لیتے ہیں اور اس کی نگاہ بچا کر جھپٹتے ہوئے اس کو چھونے آتے ہیں ، ان میں سے جو کوئی پکڑا جاتا ہے وہ شکست خوردہ سمجھا جاتا ہے اور علحٰدہ بٹھادیا جاتا ہے ، اسی طرح کھیل ختم ہوتا ہے ، چیل جھپٹا ، چھاڑ بندر

اردو، انگلش اور ہندی میں اُچَک بِلّی کے معانیدیکھیے

اُچَک بِلّی

uchak-billiiउचक-बिल्ली

اُچَک بِلّی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کھیل) دوڑ جھپٹ کا ایک کھیل جس میں قرعہ اندازی کے ذریعے ایک کھلاڑٰ کو میدان میں بٹھا دیا جاتا ہے اور اس کے گرد ایک مقررو فاصلے پر دوسرے کھلاڑی گھیرا باندھ لیتے ہیں اور اس کی نگاہ بچا کر جھپٹتے ہوئے اس کو چھونے آتے ہیں ، ان میں سے جو کوئی پکڑا جاتا ہے وہ شکست خوردہ سمجھا جاتا ہے اور علحٰدہ بٹھادیا جاتا ہے ، اسی طرح کھیل ختم ہوتا ہے ، چیل جھپٹا ، چھاڑ بندر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُچَک بِلّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُچَک بِلّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words