تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میرا" کے متعقلہ نتائج

mere

مَحْض

میرے

میرا کی جمع نیز مغیرہ حالت، اپنے، خود کے، تراکیب میں مستعمل

میرے ہاں

میرے مکان پر ، میرے گھر ۔

mire

دُلْدُل

مِرے

میرے کا متبادل، عموماً شاعری میں مستعمل

مِرا

میرا کا مخفف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

مری

میری کا مخفف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

میرا

۔(ھ) اپنا۔ اپنی ذات کا۔ خود کا۔

میرے سے

مجھ سے

میرے یَہاں

میرے مکان پر ، میرے گھر ۔

میرے لِیے

میرے واسطے، میری خاطر

میرے سامنے

میرے مقابل ، میرے ہوتے ہوئے ، کیا مجال ہے ، حوصلہ نہیں ۔

میرے ہوتے

میری موجودگی میں

میرے ذِمّے

میرے سر ، میرے سپرد ، میں جانوں ۔

میرے لِئے

۔میرے واسطے۔

میرے اَللّٰہ

خدا کی مہربانی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل

میرے پَر

مجھ پر، میرے لیے، میری خاطر

میرے حِساب

میرے حساب سے، میرے اندازے کے مطابق، میرے خیال میں

میرے مَولا

میرے اللہ ، تکلیف یا مصیبت کے وقت کہتے ہیں ۔

میرے ہی سے

مجھ ہی سے ۔

یا میرے اللہ

یا میرے خدا ، حیرت ، تعجب یا تکلف کے موقعے پر کہتے ہیں نیز جب کوئی بے ُتکی بات یا بے ُتکا کام کرے تو کہتے ہیں ۔

میرے آڑے آئے

مجھے سزا ملے

آہ میرے اَللہ

تاسف کے موقع عموماً عورتوں کا روز مرہ، ہائے اللہ، اے میرے اللہ، ہائے افسوس

میرے دونوں مِیٹھے

جب کسی کو دوہری نعمت ملے یا دونوں چیزیں عزیز ہوں توکہتے ہیں

میرے شیر

دل بڑھانے ، کسی کو پیار یا طنز سے پکارتے وقت کہتے ہیں ۔

میرے فَرِشتے

کراماً کاتبین کی طرف اشارہ

میرے آگے آنا

۔ اچھی بات کا اچھا نتیجہ ملنا ؛ کام آنا ۔

میرے نَصِیبوں کا

میری قسمت میں جو کچھ ہے

میرِیں

رک : میری

میرے آگے آئے

مجھے سزا ملے

دَھنِّیَہ میرے بھاگْیَہ

مجھے دنیا کی دولت ملی ، میں کیسا خوش نصیب ہوں ، میرے نصیب جاگے .

واہ رے میرے شیر

بطور کلمہء تحسین و آفرین ، گاہے طنزاً بھی مستعمل ۔

میرے ساتھ ضد ہے

میرے برخلاف کام کرتا ہے، عمداً میرے خلاف کام کرتا ہے

میرے تیرے

ہمارے نیز ہمارے درمیان، ہمارے بیچ

میرے پُھول کَرے

قسم سخت، مجھے پیٹے، مجھے ہے ہے کرے، میری بھتی کھائے یعنی اگر میرا کہا نہ کرے تو مجھے مردہ دیکھے (مسلمان عورتیں کسی کو کسی کام کے لیے مجبور کرنے، قسم دلانے کے لیے کہتی ہیں)

میرے مُنھ میں خاک

۔(عو) یہ جملہ نظر نہ لگنے کے لئے کہا کرتی ہیں۔ (بنات النعش) چھ برس میرے بیاہ کو ہوئے میرے مُنھ میں خاک میں نے تو کسی دُکھ یا بیماری کی شکایت ہمسائی سے نہیں سُنی۔

میرے مَنْہ میں خاک

(عور) نظر نہ لگنے کے لیے کہا کرتی ہیں

آئی گَئی میرے ماتھے

سارا الزام سارا غصہ سارا نقصان میرے سر

میرے فَرِشتوں کو

مجھے ؛ کراماً کاتبین کی طرف اشارہ

میرے سَر کی قَسَم

عورتیں قسم دیتے وقت کہتی ہیں ۔

mra

Moral Re-Armament (رک ).

میرے مُنھ سے

۔(عو) میرے باعث سے۔ میری خاطر سے۔ میرے طفیل سے۔

میرے مُنْھ پَر

to my face

تیرے میرے گَھر جانا

اِدھر اُدھر مارا مارا پھرنا.

میرے مُنْھ میں سانْپ کاٹے

عورتیں قسم کھاتے وقت کہتی ہیں ، میرا برا ہو ، مجھے سزا ملے ۔

میرے دِل سے کوئی پُوچھے

مجھ سے پوچھے، مجھ سے دریافت کرے، جو مجھ پر گزر رہی ہے وہ میں ہی جانتا ہوں

میرے بُڑھاپے پَر کَرَم کِیجیے

مجھ غریب پر رحم کیجیے اور تکلیف نہ دیجیے بلکہ مہربانی سے پیش آئیے

ہُوئے پھیرے چُومے میرے

شادی ہو جائے تو باپ کا بیٹی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں رہتا.

میرے پاس قَریبی دوست ہے

میرے پاس قریبی دوست ہے

میرے سے بُرا کوئی نَہِیں

ڈرانے دھمکانے وغیرہ کے موقعے پر کہتے ہیں ۔

تیرے میرے پَر رَک٘ھنا

بظاپر دوسروں کو برا کہنا لیکن روےۘ سخن مخاطب کی طرف ہونا.

آج میرے منْگْنی، کل میرے بِیاہ، ٹُوٹ گَئی ٹَنْگڑی رَہ گَیا بِیاہ

انسانی کاموں کی یا دنیا کی بے ثباتی اور مستقبل کی بےاعتباری ظاہر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں کہ وقت یا زمانہ بدلتے دیر نہیں لگتی، آدمی منصوبے بناتا ہے، پر مستقبل میں کیا ہوگا، کوئی نہیں جانتا

تیرے میرے

تیرے میرا (رک) کی حالت مغیرہ یا جمع ، ایرے غیرے. کس و ناکس.

تیرے میرے کَہْنے میں آنا

دوسرں کی باتوں میں آجانا ، کچے کانوں کا ہونا .

دِیبی پَتْر میرے پیٹ بِھیتَر

میں تمہاری سب باتیں جانتا ہوں .

میری جُوتی میرے ہی سَر

ہماری چیز ہمارے ہی ذمے ، ہمارا ہی کھائے اور ہم پر ہی ُغرائے

میرے گَھر اَنّا ، دُوسْرے رَوَنّا

ہمارے گھر تھوڑے سے نوکر چاکر ہیں ، ہمارے ہاں کچھ زیادہ سازو سامان نہیں.

میرے آگے نام نَہ لو

میرے سامنے ذکر مت کرو، مجھے بے حد نفرت ہے، میں ایسا متنفر ہوں کہ نام بھی نہیں سننا چاہتا

میرے آگے نام نَہ لو

۔ میں ایسا مُتنَفِّر ہوں کہ نام بھی نہیں سُننا چاہتا۔ ؎

میری تیرے آگے ، تیری میرے آگے

اِدھر کی اُدھر لگانا ، لگائی بجھائی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں میرا کے معانیدیکھیے

میرا

meraaमेरा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

میرا کے اردو معانی

ضمیر

  • ۔(ھ) اپنا۔ اپنی ذات کا۔ خود کا۔
  • ضمیر مضاف الیہ متکلم (مذکر کے لیے)، میں (مذکر) کی حالت اضافی جو حالت توصیفی کے طور پر مستعمل ہے، میں (مذکر) سے منسوب یا متعلق، واحد متکلم مذکر سے نسبت یا تعلق یا ملکیت ظاہر کرنے کے لیے مستعمل، اپنا اپنی ذات کا.

شعر

Urdu meaning of meraa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(ha) apnaa। apnii zaat ka। Khud ka
  • zamiir mujaaf ilaih mutakallim (muzakkar ke li.e), me.n (muzakkar) kii haalat-e-izaafii jo haalat tausiifii ke taur par mustaamal hai, me.n (muzakkar) se mansuub ya mutaalliq, vaahid mutakallim muzakkar se nisbat ya taalluq ya milkiyat zaahir karne ke li.e mustaamal, apnaa apnii zaat ka

English meaning of meraa

Pronoun

  • my, mine

मेरा के हिंदी अर्थ

सर्वनाम

  • ' मैं ' का संबंध-सूचक विभक्ति से युक्त सार्वनामिक विशेषण रूप
  • 'मैं' का संबंधकारक रूप; मदीय।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गड्ढा। पुं० = झेर। १८ झाक
  • गिरा या ढहा हुआ कूआँ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

mere

مَحْض

میرے

میرا کی جمع نیز مغیرہ حالت، اپنے، خود کے، تراکیب میں مستعمل

میرے ہاں

میرے مکان پر ، میرے گھر ۔

mire

دُلْدُل

مِرے

میرے کا متبادل، عموماً شاعری میں مستعمل

مِرا

میرا کا مخفف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

مری

میری کا مخفف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

میرا

۔(ھ) اپنا۔ اپنی ذات کا۔ خود کا۔

میرے سے

مجھ سے

میرے یَہاں

میرے مکان پر ، میرے گھر ۔

میرے لِیے

میرے واسطے، میری خاطر

میرے سامنے

میرے مقابل ، میرے ہوتے ہوئے ، کیا مجال ہے ، حوصلہ نہیں ۔

میرے ہوتے

میری موجودگی میں

میرے ذِمّے

میرے سر ، میرے سپرد ، میں جانوں ۔

میرے لِئے

۔میرے واسطے۔

میرے اَللّٰہ

خدا کی مہربانی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل

میرے پَر

مجھ پر، میرے لیے، میری خاطر

میرے حِساب

میرے حساب سے، میرے اندازے کے مطابق، میرے خیال میں

میرے مَولا

میرے اللہ ، تکلیف یا مصیبت کے وقت کہتے ہیں ۔

میرے ہی سے

مجھ ہی سے ۔

یا میرے اللہ

یا میرے خدا ، حیرت ، تعجب یا تکلف کے موقعے پر کہتے ہیں نیز جب کوئی بے ُتکی بات یا بے ُتکا کام کرے تو کہتے ہیں ۔

میرے آڑے آئے

مجھے سزا ملے

آہ میرے اَللہ

تاسف کے موقع عموماً عورتوں کا روز مرہ، ہائے اللہ، اے میرے اللہ، ہائے افسوس

میرے دونوں مِیٹھے

جب کسی کو دوہری نعمت ملے یا دونوں چیزیں عزیز ہوں توکہتے ہیں

میرے شیر

دل بڑھانے ، کسی کو پیار یا طنز سے پکارتے وقت کہتے ہیں ۔

میرے فَرِشتے

کراماً کاتبین کی طرف اشارہ

میرے آگے آنا

۔ اچھی بات کا اچھا نتیجہ ملنا ؛ کام آنا ۔

میرے نَصِیبوں کا

میری قسمت میں جو کچھ ہے

میرِیں

رک : میری

میرے آگے آئے

مجھے سزا ملے

دَھنِّیَہ میرے بھاگْیَہ

مجھے دنیا کی دولت ملی ، میں کیسا خوش نصیب ہوں ، میرے نصیب جاگے .

واہ رے میرے شیر

بطور کلمہء تحسین و آفرین ، گاہے طنزاً بھی مستعمل ۔

میرے ساتھ ضد ہے

میرے برخلاف کام کرتا ہے، عمداً میرے خلاف کام کرتا ہے

میرے تیرے

ہمارے نیز ہمارے درمیان، ہمارے بیچ

میرے پُھول کَرے

قسم سخت، مجھے پیٹے، مجھے ہے ہے کرے، میری بھتی کھائے یعنی اگر میرا کہا نہ کرے تو مجھے مردہ دیکھے (مسلمان عورتیں کسی کو کسی کام کے لیے مجبور کرنے، قسم دلانے کے لیے کہتی ہیں)

میرے مُنھ میں خاک

۔(عو) یہ جملہ نظر نہ لگنے کے لئے کہا کرتی ہیں۔ (بنات النعش) چھ برس میرے بیاہ کو ہوئے میرے مُنھ میں خاک میں نے تو کسی دُکھ یا بیماری کی شکایت ہمسائی سے نہیں سُنی۔

میرے مَنْہ میں خاک

(عور) نظر نہ لگنے کے لیے کہا کرتی ہیں

آئی گَئی میرے ماتھے

سارا الزام سارا غصہ سارا نقصان میرے سر

میرے فَرِشتوں کو

مجھے ؛ کراماً کاتبین کی طرف اشارہ

میرے سَر کی قَسَم

عورتیں قسم دیتے وقت کہتی ہیں ۔

mra

Moral Re-Armament (رک ).

میرے مُنھ سے

۔(عو) میرے باعث سے۔ میری خاطر سے۔ میرے طفیل سے۔

میرے مُنْھ پَر

to my face

تیرے میرے گَھر جانا

اِدھر اُدھر مارا مارا پھرنا.

میرے مُنْھ میں سانْپ کاٹے

عورتیں قسم کھاتے وقت کہتی ہیں ، میرا برا ہو ، مجھے سزا ملے ۔

میرے دِل سے کوئی پُوچھے

مجھ سے پوچھے، مجھ سے دریافت کرے، جو مجھ پر گزر رہی ہے وہ میں ہی جانتا ہوں

میرے بُڑھاپے پَر کَرَم کِیجیے

مجھ غریب پر رحم کیجیے اور تکلیف نہ دیجیے بلکہ مہربانی سے پیش آئیے

ہُوئے پھیرے چُومے میرے

شادی ہو جائے تو باپ کا بیٹی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں رہتا.

میرے پاس قَریبی دوست ہے

میرے پاس قریبی دوست ہے

میرے سے بُرا کوئی نَہِیں

ڈرانے دھمکانے وغیرہ کے موقعے پر کہتے ہیں ۔

تیرے میرے پَر رَک٘ھنا

بظاپر دوسروں کو برا کہنا لیکن روےۘ سخن مخاطب کی طرف ہونا.

آج میرے منْگْنی، کل میرے بِیاہ، ٹُوٹ گَئی ٹَنْگڑی رَہ گَیا بِیاہ

انسانی کاموں کی یا دنیا کی بے ثباتی اور مستقبل کی بےاعتباری ظاہر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں کہ وقت یا زمانہ بدلتے دیر نہیں لگتی، آدمی منصوبے بناتا ہے، پر مستقبل میں کیا ہوگا، کوئی نہیں جانتا

تیرے میرے

تیرے میرا (رک) کی حالت مغیرہ یا جمع ، ایرے غیرے. کس و ناکس.

تیرے میرے کَہْنے میں آنا

دوسرں کی باتوں میں آجانا ، کچے کانوں کا ہونا .

دِیبی پَتْر میرے پیٹ بِھیتَر

میں تمہاری سب باتیں جانتا ہوں .

میری جُوتی میرے ہی سَر

ہماری چیز ہمارے ہی ذمے ، ہمارا ہی کھائے اور ہم پر ہی ُغرائے

میرے گَھر اَنّا ، دُوسْرے رَوَنّا

ہمارے گھر تھوڑے سے نوکر چاکر ہیں ، ہمارے ہاں کچھ زیادہ سازو سامان نہیں.

میرے آگے نام نَہ لو

میرے سامنے ذکر مت کرو، مجھے بے حد نفرت ہے، میں ایسا متنفر ہوں کہ نام بھی نہیں سننا چاہتا

میرے آگے نام نَہ لو

۔ میں ایسا مُتنَفِّر ہوں کہ نام بھی نہیں سُننا چاہتا۔ ؎

میری تیرے آگے ، تیری میرے آگے

اِدھر کی اُدھر لگانا ، لگائی بجھائی کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

میرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone