تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"میرے دونوں مِیٹھے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں میرے دونوں مِیٹھے کے معانیدیکھیے
میرے دونوں مِیٹھے کے اردو معانی
- جب کسی کو دوہری نعمت ملے یا دونوں چیزیں عزیز ہوں توکہتے ہیں
- اُس شخص کی نسبت بولتے ہیں، جو دو شخصوں یا دو چیزوں کو یکساں دوست رکھتا ہو، اُن دونوں میں سے کسی کی جدائی گوارا نہ کرتا ہو۔ یہ مثل اُس جگہ بھی بولی جاتی ہے، جب یہ کہنا ہو، ہر طرح فائدہ ہے کسی حالت میں نقصان نہیں
मेरे दोनों मीठे के हिंदी अर्थ
- ۔ इस शख़्स की निसबत बोलते हैं जो दो शख्सों या दो चीज़ों को यकसाँ दोस्त रखता हो। इन दोनों में से किसी की जुदाई गवारा ना करता हो। ये मिसल उस जगह भी बोली जातीहे जब ये कहना हो। हर तरह फ़ायदा है किसी हालत में नुक़्सान नहीं।
- जब किसी को दोहरी नेअमत मिले या दोनों चीज़ें अज़ीज़ हूँ तो कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (میرے دونوں مِیٹھے)
میرے دونوں مِیٹھے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔