تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھیرا" کے متعقلہ نتائج

ڈھیرا

ڈیرا (رک) ، بستی یا سرائے.

ڈھیرا دِیدَہ

ڈھیری آنکھ ، بھینگی آنکھ.

ڈھیرا ڈھیرْنا

(ٹھگی) جانوروں کا پوٹا جو گردن کے نیچے ہوتا ہے ، جھلڑا.

ڈھیرا ڈھیرا

کھٹ بنوں کا بان اور رسی بٹنے کا چرخی کی وضع کا اوزار ، تیز ادوان کے پھیروں کو بل دینے والا ڈنڈا ، رسی بٹ ، بان بٹ

ڈھیر ہونا

انبار لگ جانا

ڈھیر ہو جانا

انبار لگ جانا .

اُت تیْرا جانا نِپَٹ بَھلیْرا، جِت ہووے تیرے مِیْت کا ڈھیْرا

دوست کے گھر جانا بہتر ہے، جہاں تیرے دوست کا مقام ہے وہاں تیرا جانا اچھا ہے یعنی انسان کو دوست احباب سے ملنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھیرا کے معانیدیکھیے

ڈھیرا

Dheraaढेरा

وزن : 22

ڈھیرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شخص جس کی آنکھ کج ہو اور اسے ایک کے دو نظر آتے ہوں ، احول ، بھینگا .
  • رک: ڈھیلا ، مٹی کا بڑا ٹکڑا .
  • کھٹ بنوں کا بان اور رسّی بٹنے کا چرخی کی وضع کا اوزار ، تیز ادوان کے پھیروں کو بل دینے والا ڈنڈا ، رسی بٹ ، بان بٹ.
  • ڈیرا (رک) ، بستی یا سرائے.
  • (آب پاشی) کُنڈل (ڈول کا آہنی حلقہ) کے بیچ میں لگی ہوئی لکڑی جس میں رسی باندھی جاتی ہے.
  • جمع کا نشان ، (الجبرے میں) جمع (+) یا کراس کا نشان جو ان پڑھ آدمی بجائے دستخط کے بناتے ہیں ؛ موٹی جوں ؛ موٹا کھٹمل.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of Dheraa

Noun, Masculine

  • two cross sticks joined in the middle for twisting cord, string, heap
  • two pieces of wood joined together in the form of a cross, and used for twisting and making a ball of coarse thread or twine, the sign of addition (+) in Algebra,a large fat louse, or bug

Adjective

  • squint-eyed

ढेरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सुतली बटने का लकड़ी का उपकरण
  • एक प्रकार का वृक्ष।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone