تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میرے مُنھ میں خاک" کے متعقلہ نتائج

میرے مُنھ میں خاک

۔(عو) یہ جملہ نظر نہ لگنے کے لئے کہا کرتی ہیں۔ (بنات النعش) چھ برس میرے بیاہ کو ہوئے میرے مُنھ میں خاک میں نے تو کسی دُکھ یا بیماری کی شکایت ہمسائی سے نہیں سُنی۔

میرے مَنْہ میں خاک

(عور) نظر نہ لگنے کے لیے کہا کرتی ہیں

مُنھ میں خاک

۔(عو) جب کوئی کچھ مانگے اور دینا منظور نہ ہو تو عورتیں کہتی ہیں کہ اس کے مُنھ میں خاک۔ ؎ ۲۔ گستاخانہ کلمہ کے جواب میں کہتی ہیں۔ ؎ رحمت نے کہا بیگم تو سوسوموں کی ایک قوم ہیں تو ایسے روپئے پیسے کو آگ لگاکر دھروں۔ میں نے کہا بُوا تمھارے مُنہ میں خاک۔

تیرے مُنھ میں خاک

بد دعا کا اتا ر، خدا کرے ایسا نه ہو، ایسے محل پر بولتے ہیں جب کسی کے من٘ھ کے لیے فال بد نکلے.

دُشْمَنوں کے مُنھ میں خاک

مخالفوں کے ارادے پُورے نہوں !

لینے دینے کے مُنھ میں خاک مُحَبَّت بَڑی چِیز ہے

جب کوئی کچھ مانگے تو بخیل کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں میرے مُنھ میں خاک کے معانیدیکھیے

میرے مُنھ میں خاک

mere mu.nh me.n KHaakमेरे मुँह में ख़ाक

موضوعات: جنگلات عوامی

  • Roman
  • Urdu

میرے مُنھ میں خاک کے اردو معانی

  • ۔(عو) یہ جملہ نظر نہ لگنے کے لئے کہا کرتی ہیں۔ (بنات النعش) چھ برس میرے بیاہ کو ہوئے میرے مُنھ میں خاک میں نے تو کسی دُکھ یا بیماری کی شکایت ہمسائی سے نہیں سُنی۔

Urdu meaning of mere mu.nh me.n KHaak

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(o) ye jumla nazar na lagne ke li.e kahaa kartii hain। (banaatunnaash) chhः baras mere byaah ko hu.e mere munah me.n Khaak mainne to kisii dukh ya biimaarii kii shikaayat hamsaa.ii se nahii.n sunii

English meaning of mere mu.nh me.n KHaak

  • apology when saying something obvious, may it never come to pass! may my words have no effect!

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

میرے مُنھ میں خاک

۔(عو) یہ جملہ نظر نہ لگنے کے لئے کہا کرتی ہیں۔ (بنات النعش) چھ برس میرے بیاہ کو ہوئے میرے مُنھ میں خاک میں نے تو کسی دُکھ یا بیماری کی شکایت ہمسائی سے نہیں سُنی۔

میرے مَنْہ میں خاک

(عور) نظر نہ لگنے کے لیے کہا کرتی ہیں

مُنھ میں خاک

۔(عو) جب کوئی کچھ مانگے اور دینا منظور نہ ہو تو عورتیں کہتی ہیں کہ اس کے مُنھ میں خاک۔ ؎ ۲۔ گستاخانہ کلمہ کے جواب میں کہتی ہیں۔ ؎ رحمت نے کہا بیگم تو سوسوموں کی ایک قوم ہیں تو ایسے روپئے پیسے کو آگ لگاکر دھروں۔ میں نے کہا بُوا تمھارے مُنہ میں خاک۔

تیرے مُنھ میں خاک

بد دعا کا اتا ر، خدا کرے ایسا نه ہو، ایسے محل پر بولتے ہیں جب کسی کے من٘ھ کے لیے فال بد نکلے.

دُشْمَنوں کے مُنھ میں خاک

مخالفوں کے ارادے پُورے نہوں !

لینے دینے کے مُنھ میں خاک مُحَبَّت بَڑی چِیز ہے

جب کوئی کچھ مانگے تو بخیل کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میرے مُنھ میں خاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

میرے مُنھ میں خاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone