تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میرے تیرے" کے متعقلہ نتائج

میرے تیرے

ہمارے نیز ہمارے درمیان، ہمارے بیچ

تیرے میرے پَر رَک٘ھنا

بظاپر دوسروں کو برا کہنا لیکن روےۘ سخن مخاطب کی طرف ہونا.

تیرے میرے کَہْنے میں آنا

دوسرں کی باتوں میں آجانا ، کچے کانوں کا ہونا .

تیرے میرے

تیرے میرا (رک) کی حالت مغیرہ یا جمع ، ایرے غیرے. کس و ناکس.

تیرے میرے گَھر جانا

اِدھر اُدھر مارا مارا پھرنا.

مایا کے بھی پاؤں ہوتے ہیں، آج میرے کَل تیرے

دولت کسی کے پاس ہمیشہ نہیں رہتی، آج ایک کے پاس ہے تو کل دوسرے کے پاس

میرے مُنْہ پَر میری تیرے مُنْہ پَر تیری

hold with the hare and hunt with the hounds

رام رام تو کَہو مَن میرے ، پاپ کَٹیں گے چَھن میں تیرے

اے میرے دل خدا کا نام تو لے تیرے سارے گناہ پل بھر میں بخشے جائیں گے.

تُو دیْورانی مَیں جِٹھانی ، تیرے آگ نَہ میرے پانی

(عو) دونوں مفلس اور کن٘گال ہیں

ہُنَر سَلِیقَہ تیرے نَہِیں، لینا دینا میرے نَہِیں

بدسلیقہ اور پھوہڑ کے متعلق کہتے ہیں ۔

جو تیرے دِل میں ہے وہی میرے دل میں

جو بات میرے دل میں تھی وہی تم نے کہی

تُو میرے بالے کو چاہے تو میں تیرے بُوڑھے کو چاہُوں

اگر تم میری خیر خواہی کرو تو میں تمہاری اس سے زیادہ خیر خواہی کروں

جو میرے سو تیرے، کاہے دانت نپوڑے

میری اور تیری حالت ایک جیسی ہے، کیوں طیش میں آتا ہے

تیرے میرے صَدقے میں اُس کی جورُو پیٹ سے

بد چلن عورت کے متعلق کہتے ہیں.

میری تیرے آگے ، تیری میرے آگے

اِدھر کی اُدھر لگانا ، لگائی بجھائی کرنا

تیری کرنی تیرے آگے میری کرنی میرے آگے

جو جیسا کرے گا ویسا بدلا پائے گا، ہم میں سے ہر کوئی اپنے اعمال کا نتیجہ پائے گا

میری سی میرے آگے تیری سی تیرے آگے

ہر ایک کی طرف داری کرتا ہے اور خدا لگتی کسی کے سامنے نہیں کہتا ، جو مل گیا اس کی جیسی کہنے لگا

میری سی میرے آگے ، تیری سی تیرے آگے

۔(عو) یعنی ہر اک کی طرفداری کرتاہے اور خدا لگتی کسی کے سامنے نہیں کہتا۔ مثال کےلئے دیکھ مُنھ دیکھی آرسی۔

اردو، انگلش اور ہندی میں میرے تیرے کے معانیدیکھیے

میرے تیرے

mere-tereमेरे-तेरे

  • Roman
  • Urdu

میرے تیرے کے اردو معانی

  • ہمارے نیز ہمارے درمیان، ہمارے بیچ

Urdu meaning of mere-tere

  • Roman
  • Urdu

  • hamaare niiz hamaare daramyaan, hamaare biich

मेरे-तेरे के हिंदी अर्थ

  • हमारे तथा हमारे बीच, हमारे दरमियान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

میرے تیرے

ہمارے نیز ہمارے درمیان، ہمارے بیچ

تیرے میرے پَر رَک٘ھنا

بظاپر دوسروں کو برا کہنا لیکن روےۘ سخن مخاطب کی طرف ہونا.

تیرے میرے کَہْنے میں آنا

دوسرں کی باتوں میں آجانا ، کچے کانوں کا ہونا .

تیرے میرے

تیرے میرا (رک) کی حالت مغیرہ یا جمع ، ایرے غیرے. کس و ناکس.

تیرے میرے گَھر جانا

اِدھر اُدھر مارا مارا پھرنا.

مایا کے بھی پاؤں ہوتے ہیں، آج میرے کَل تیرے

دولت کسی کے پاس ہمیشہ نہیں رہتی، آج ایک کے پاس ہے تو کل دوسرے کے پاس

میرے مُنْہ پَر میری تیرے مُنْہ پَر تیری

hold with the hare and hunt with the hounds

رام رام تو کَہو مَن میرے ، پاپ کَٹیں گے چَھن میں تیرے

اے میرے دل خدا کا نام تو لے تیرے سارے گناہ پل بھر میں بخشے جائیں گے.

تُو دیْورانی مَیں جِٹھانی ، تیرے آگ نَہ میرے پانی

(عو) دونوں مفلس اور کن٘گال ہیں

ہُنَر سَلِیقَہ تیرے نَہِیں، لینا دینا میرے نَہِیں

بدسلیقہ اور پھوہڑ کے متعلق کہتے ہیں ۔

جو تیرے دِل میں ہے وہی میرے دل میں

جو بات میرے دل میں تھی وہی تم نے کہی

تُو میرے بالے کو چاہے تو میں تیرے بُوڑھے کو چاہُوں

اگر تم میری خیر خواہی کرو تو میں تمہاری اس سے زیادہ خیر خواہی کروں

جو میرے سو تیرے، کاہے دانت نپوڑے

میری اور تیری حالت ایک جیسی ہے، کیوں طیش میں آتا ہے

تیرے میرے صَدقے میں اُس کی جورُو پیٹ سے

بد چلن عورت کے متعلق کہتے ہیں.

میری تیرے آگے ، تیری میرے آگے

اِدھر کی اُدھر لگانا ، لگائی بجھائی کرنا

تیری کرنی تیرے آگے میری کرنی میرے آگے

جو جیسا کرے گا ویسا بدلا پائے گا، ہم میں سے ہر کوئی اپنے اعمال کا نتیجہ پائے گا

میری سی میرے آگے تیری سی تیرے آگے

ہر ایک کی طرف داری کرتا ہے اور خدا لگتی کسی کے سامنے نہیں کہتا ، جو مل گیا اس کی جیسی کہنے لگا

میری سی میرے آگے ، تیری سی تیرے آگے

۔(عو) یعنی ہر اک کی طرفداری کرتاہے اور خدا لگتی کسی کے سامنے نہیں کہتا۔ مثال کےلئے دیکھ مُنھ دیکھی آرسی۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میرے تیرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

میرے تیرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone