تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مینڈھا اُٹھنا" کے متعقلہ نتائج

مینڈھا

(ھ۔ یائے مجہول و نون غنّہ) مذکر۔ بھیڑا، دُنبہ، آسمان کا بارہواں بُرج، میکھ راس، لہر، موج، تلاطم، وہ موج جو باد مخالف کی شدّت سے دریا میں اٹھتی ہے، بھڑ جب ڈنک نہیں مارتی اس کو مینڈھا کہتے ہیں

منڈھا

a canopy of light frame-work, a bower, a vinery

مَندھا

رک : مندا (۲) ، ریوڑ ۔

مینڈھا لَڑانا

(بازاری) ساجھا کرنا ، شراکت کرنا ؛ دو کو لڑانا ، دو آدمیوں میں لڑائی کرانا

مینڈھا اُچھلنا

ہوا کی شدت سے دریا میں موجیں اُٹھنا، تلاطم ہونا، لہر کا اونچا اُٹھنا، موجیں اُٹھنا

مینڈھا اُٹھنا

رک : مینڈھا اُچھلنا ، تلاطم ہونا ، بڑی موج پیدا ہونا ۔

مینڈھا سِنْگی

ایک پودے کی بیل جو دور تک پھیلتی درختوں اور دیواروں پر چڑھتی ہے اور اس میں نرم کانٹے ہوتے ہیں جو مینڈھے کے سینگ کی طرح مڑے ہوئے ہوتے ہیں ۔

مَنڈھائی

منڈھنا ، جوڑنا ؛ (معماری) تختوں ِسلوں وغیرہ کو جوڑنے کا عمل ۔

مَنڈھا چھوانا

شامیانہ تنوانا، منڈوا لگوانا (عموماً شادی کے لیے)

مَنڈھا چھانا

نمگیرہ کسنا، سائبان لگنا

منڈھا جانا

مڑھا جانا

مینڈھی

بالوں کی چھوٹی لٹ، جسے چوٹی کی طرح گوندھا گیا ہو، مینڈی

مانڈھا

ایک قسم کی نہایت پتلی اور نفیس روٹی جو جو میدے میں گھی ملا کر تنور میں کائی جاتی ہے، پوری

مینڈھے

۰۱ مینڈھا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

مونڈھا

۔ سرکنڈوں کی تیلیوں اور بان وغیرہ سے بنی ہوئی ایک قسم کی گول ُکرسی جس کے اوپر کے کنارے گولائی لیے ابھرے اور گٹھیلے بنے ہوئے ہوتے ہیں ، عموماً بے تکیے کی اور بعض میں سرکنڈوں وغیرہ ہی کا تکیہ بھی ہوتا ہے ۔

مانڈْھی

رک : مانڈی (۱).

مُونڈھے

مو نڈھا (رک)کی جمع نیز مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

مَنڈھی

جھونپڑی، جھگی (عموماً) وہ چھوٹا سائبان یا گنبد نما مکان جس میں جوگی، درویش وغیرہ رہتے ہیں

مُونْدھا

(بھاڑ بھونجائی) بھاڑ کے اگلے حصے کا منھ یا موکھا یعنی بالو والے حصے کا منھ

مَندھی

رک : مندی ، معمولی ، ارزاں ، سستی ۔

موندُھو

(گلہ بانی) بھوندو، گدھے کا چھوٹا بچہ

مَنْدی ہے

کساد بازاری ہے ، بازار سرد ہے

مُنڈا ہُوا

صفاچٹ ، گنجا (سر) ۔

مَنڈھاؤ

منڈھے جانے کی صورت حال یا کیفیت، کسی چیز کا حلقہ یا دائرہ نیز حجم

مَنڈھانا

(طبلے ڈھولک وغیرہ پر کھال یا کسی چیز پر موم وغیرہ) چڑھانا ، ڈھانکنا ۔

مَندھانا

ڈھیلا پڑ جانا ، سست ہو جانا

مینڈھے لَڑوانا

مینڈھے لڑانا (رک) کا تعدیہ ۔

مینڈھے لڑانا

دنبے لڑانا، دو مینڈھوں میں لڑائی کراکر تماشا دیکھنا

مَنڈھے چَڑھنا

بیل منڈھے چڑھنا، عروج تک پہنچنا، کامیاب ہونا

مُونڈھے والی

کوٹھے والی، مراد : طوائف، رنڈی، کسبی

مُونڈھا چَلنا

کسی لباس کا مونڈھے پر سے اُدھڑ یا پھٹ جانا ۔

مُونڈھے پَر بَیٹھنا

کوٹھے پر بیٹھنا ، کسبیوں کا پیشہ کرنا ، رنڈی پیشہ کرنا ، کسب کرنا ۔

میْندھی رَچنا

رک : مہندی رچنا ۔

مُونڈھے پَر بِٹھانا

پیشہ کرانا، کسب کرانا

مُونڈھے بھی اَپنے اَور ہاتھ بھی اَپنے

اختیار ہر طرح سے اپنے قابو میں ہے جیسا چاہیں کریں کوئی روک ٹوک کرنے والا نہیں

مَسْجِد کا مینْڈھا

مفت کے ٹکڑوں پر گزارا کرتا ہے ، محنت مزدوری نہیں کرتا ؛ مسجد کی روٹیاں کھانے والا

سونا مَنڈھا ہُوا ہونا

سونے کا پتر چڑھا ہونا ، جھول یا مُلَمَع ہونا .

شَہ دے کَر مینڈھے لَڑْوانا

دو فریقوں کو لڑائی پر اُکسانا ، چال چلنا ، پُھوٹ ڈالنا .

گُفْتُگُو مَنڈھے چَڑْھنا

بات آگے بڑھنا ، بات چیت کا فائدہ ہونا یا نتیجہ نکنا ، گفتگو سے مقصد حاصل ہونا .

یِہ بیل مَنڈھے چَڑھتی نَظَر نَہیں آتی

اس بات کا انجام اچھا نہیں اور یہ بات سرسبز ہوتی نہیں دکھائی دیتی

بیل مَنڈھے چَڑْھنا

کامیاب ہونا، کام کا حسب مراد انجام کو پہن٘چنا

آگ لگے منڈھے بجر پڑے برات

مکان کو آگ لگے برات پر بجلی پڑے

یِہ بیل مَنڈھے چَڑھتے مَعلوم نَہِیں ہوتی

یِہ بَیل مَنڈھے نَہ چَڑھے گی

رک : یہ بیل منڈھے چڑھتے معلوم نہیں ہوتی ، یہ کام پورا نہ ہوگا ۔

یِہ بَیل مَنڈھے نَہِِیں چَڑھ سَکتی

یِہ بیل مَنڈھے نَہِیں چَڑھنے کی

یعنی اس بات کا انجام اچھا نہیں اور یہ بات سرسبز ہوتی نہیں دکھائی دیتی، یہ کام پورا ہوتا ہوا نہیں دکھائی دیتا، یہ مراد حاصل ہونی دشوار ہے

حَلْوا مانڈھا

حلوا اور چپاتی ؛ (مراد) لذیذ کھانا

بادْلا مَنڈھے سے نِیم نَہِیں چُھپْتا

بھیس بدلنے سے اصلیت نہیں بدلتی

بادْلَہ مَنڈھے سے نِیم نَہِیں چُھپْتا

بھیس بدلنے سے اصلیت نہیں بدلتی

ہَڈِّیوں پَر کھال مَنڈھی ہونا

انتہائی نحیف اور کمزور ہونا ، جسم پر گوشت نام کو بھی نہ ہونا ۔

سَر مُنڈھا ہونا

سر کا گن٘جا ہونا

بَلا سَر مَنڈھی جانا

الزام لگنا، مصیبت پڑنا

اَن مُنْدھا

(کاشتکاری) صبح کا جھٹ پٹا وقت جس میں کسان کھیت پر جاتا ہے

وہ مَنڈھی جاتی رَہی جَہاں اَتِیت رَہتے تھے

وہی نہیں رہے جن سے فائدہ اٹھاتے تھے، وہ بنیاد ہی ختم ہو گئی ہے

وہ مَنڈھی ہی جاتی رَہی جَہاں اَتِیت رَہتے تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں مینڈھا اُٹھنا کے معانیدیکھیے

مینڈھا اُٹھنا

me.nDhaa uThnaaमेंढा उठना

محاورہ

دیکھیے: مینڈھا اُچھلنا

  • Roman
  • Urdu

مینڈھا اُٹھنا کے اردو معانی

  • رک : مینڈھا اُچھلنا ، تلاطم ہونا ، بڑی موج پیدا ہونا ۔

Urdu meaning of me.nDhaa uThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha menDhaa uchhalnaa, talaatum honaa, ba.Dii mauj paida honaa

मेंढा उठना के हिंदी अर्थ

  • रुक : मेंढा उछलना, तलातुम होना, बड़ी मौज पैदा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مینڈھا

(ھ۔ یائے مجہول و نون غنّہ) مذکر۔ بھیڑا، دُنبہ، آسمان کا بارہواں بُرج، میکھ راس، لہر، موج، تلاطم، وہ موج جو باد مخالف کی شدّت سے دریا میں اٹھتی ہے، بھڑ جب ڈنک نہیں مارتی اس کو مینڈھا کہتے ہیں

منڈھا

a canopy of light frame-work, a bower, a vinery

مَندھا

رک : مندا (۲) ، ریوڑ ۔

مینڈھا لَڑانا

(بازاری) ساجھا کرنا ، شراکت کرنا ؛ دو کو لڑانا ، دو آدمیوں میں لڑائی کرانا

مینڈھا اُچھلنا

ہوا کی شدت سے دریا میں موجیں اُٹھنا، تلاطم ہونا، لہر کا اونچا اُٹھنا، موجیں اُٹھنا

مینڈھا اُٹھنا

رک : مینڈھا اُچھلنا ، تلاطم ہونا ، بڑی موج پیدا ہونا ۔

مینڈھا سِنْگی

ایک پودے کی بیل جو دور تک پھیلتی درختوں اور دیواروں پر چڑھتی ہے اور اس میں نرم کانٹے ہوتے ہیں جو مینڈھے کے سینگ کی طرح مڑے ہوئے ہوتے ہیں ۔

مَنڈھائی

منڈھنا ، جوڑنا ؛ (معماری) تختوں ِسلوں وغیرہ کو جوڑنے کا عمل ۔

مَنڈھا چھوانا

شامیانہ تنوانا، منڈوا لگوانا (عموماً شادی کے لیے)

مَنڈھا چھانا

نمگیرہ کسنا، سائبان لگنا

منڈھا جانا

مڑھا جانا

مینڈھی

بالوں کی چھوٹی لٹ، جسے چوٹی کی طرح گوندھا گیا ہو، مینڈی

مانڈھا

ایک قسم کی نہایت پتلی اور نفیس روٹی جو جو میدے میں گھی ملا کر تنور میں کائی جاتی ہے، پوری

مینڈھے

۰۱ مینڈھا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

مونڈھا

۔ سرکنڈوں کی تیلیوں اور بان وغیرہ سے بنی ہوئی ایک قسم کی گول ُکرسی جس کے اوپر کے کنارے گولائی لیے ابھرے اور گٹھیلے بنے ہوئے ہوتے ہیں ، عموماً بے تکیے کی اور بعض میں سرکنڈوں وغیرہ ہی کا تکیہ بھی ہوتا ہے ۔

مانڈْھی

رک : مانڈی (۱).

مُونڈھے

مو نڈھا (رک)کی جمع نیز مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

مَنڈھی

جھونپڑی، جھگی (عموماً) وہ چھوٹا سائبان یا گنبد نما مکان جس میں جوگی، درویش وغیرہ رہتے ہیں

مُونْدھا

(بھاڑ بھونجائی) بھاڑ کے اگلے حصے کا منھ یا موکھا یعنی بالو والے حصے کا منھ

مَندھی

رک : مندی ، معمولی ، ارزاں ، سستی ۔

موندُھو

(گلہ بانی) بھوندو، گدھے کا چھوٹا بچہ

مَنْدی ہے

کساد بازاری ہے ، بازار سرد ہے

مُنڈا ہُوا

صفاچٹ ، گنجا (سر) ۔

مَنڈھاؤ

منڈھے جانے کی صورت حال یا کیفیت، کسی چیز کا حلقہ یا دائرہ نیز حجم

مَنڈھانا

(طبلے ڈھولک وغیرہ پر کھال یا کسی چیز پر موم وغیرہ) چڑھانا ، ڈھانکنا ۔

مَندھانا

ڈھیلا پڑ جانا ، سست ہو جانا

مینڈھے لَڑوانا

مینڈھے لڑانا (رک) کا تعدیہ ۔

مینڈھے لڑانا

دنبے لڑانا، دو مینڈھوں میں لڑائی کراکر تماشا دیکھنا

مَنڈھے چَڑھنا

بیل منڈھے چڑھنا، عروج تک پہنچنا، کامیاب ہونا

مُونڈھے والی

کوٹھے والی، مراد : طوائف، رنڈی، کسبی

مُونڈھا چَلنا

کسی لباس کا مونڈھے پر سے اُدھڑ یا پھٹ جانا ۔

مُونڈھے پَر بَیٹھنا

کوٹھے پر بیٹھنا ، کسبیوں کا پیشہ کرنا ، رنڈی پیشہ کرنا ، کسب کرنا ۔

میْندھی رَچنا

رک : مہندی رچنا ۔

مُونڈھے پَر بِٹھانا

پیشہ کرانا، کسب کرانا

مُونڈھے بھی اَپنے اَور ہاتھ بھی اَپنے

اختیار ہر طرح سے اپنے قابو میں ہے جیسا چاہیں کریں کوئی روک ٹوک کرنے والا نہیں

مَسْجِد کا مینْڈھا

مفت کے ٹکڑوں پر گزارا کرتا ہے ، محنت مزدوری نہیں کرتا ؛ مسجد کی روٹیاں کھانے والا

سونا مَنڈھا ہُوا ہونا

سونے کا پتر چڑھا ہونا ، جھول یا مُلَمَع ہونا .

شَہ دے کَر مینڈھے لَڑْوانا

دو فریقوں کو لڑائی پر اُکسانا ، چال چلنا ، پُھوٹ ڈالنا .

گُفْتُگُو مَنڈھے چَڑْھنا

بات آگے بڑھنا ، بات چیت کا فائدہ ہونا یا نتیجہ نکنا ، گفتگو سے مقصد حاصل ہونا .

یِہ بیل مَنڈھے چَڑھتی نَظَر نَہیں آتی

اس بات کا انجام اچھا نہیں اور یہ بات سرسبز ہوتی نہیں دکھائی دیتی

بیل مَنڈھے چَڑْھنا

کامیاب ہونا، کام کا حسب مراد انجام کو پہن٘چنا

آگ لگے منڈھے بجر پڑے برات

مکان کو آگ لگے برات پر بجلی پڑے

یِہ بیل مَنڈھے چَڑھتے مَعلوم نَہِیں ہوتی

اس بات کا انجام اچھا نہیں اور یہ بات سرسبز ہوتی نہیں دکھائی دیتی

یِہ بَیل مَنڈھے نَہ چَڑھے گی

رک : یہ بیل منڈھے چڑھتے معلوم نہیں ہوتی ، یہ کام پورا نہ ہوگا ۔

یِہ بَیل مَنڈھے نَہِِیں چَڑھ سَکتی

رک : یہ بیل منڈھے چڑھتے معلوم نہیں ہوتی ، یہ کام پورا نہ ہوگا ۔

یِہ بیل مَنڈھے نَہِیں چَڑھنے کی

یعنی اس بات کا انجام اچھا نہیں اور یہ بات سرسبز ہوتی نہیں دکھائی دیتی، یہ کام پورا ہوتا ہوا نہیں دکھائی دیتا، یہ مراد حاصل ہونی دشوار ہے

حَلْوا مانڈھا

حلوا اور چپاتی ؛ (مراد) لذیذ کھانا

بادْلا مَنڈھے سے نِیم نَہِیں چُھپْتا

بھیس بدلنے سے اصلیت نہیں بدلتی

بادْلَہ مَنڈھے سے نِیم نَہِیں چُھپْتا

بھیس بدلنے سے اصلیت نہیں بدلتی

ہَڈِّیوں پَر کھال مَنڈھی ہونا

انتہائی نحیف اور کمزور ہونا ، جسم پر گوشت نام کو بھی نہ ہونا ۔

سَر مُنڈھا ہونا

سر کا گن٘جا ہونا

بَلا سَر مَنڈھی جانا

الزام لگنا، مصیبت پڑنا

اَن مُنْدھا

(کاشتکاری) صبح کا جھٹ پٹا وقت جس میں کسان کھیت پر جاتا ہے

وہ مَنڈھی جاتی رَہی جَہاں اَتِیت رَہتے تھے

وہی نہیں رہے جن سے فائدہ اٹھاتے تھے، وہ بنیاد ہی ختم ہو گئی ہے

وہ مَنڈھی ہی جاتی رَہی جَہاں اَتِیت رَہتے تھے

وہی نہیں رہے جن سے فائدہ اٹھاتے تھے، وہ بنیاد ہی ختم ہو گئی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مینڈھا اُٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مینڈھا اُٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone