تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَٹْکا" کے متعقلہ نتائج

گَھڑا

مٹکے سے چھوٹا اور چھوٹے منھ کا پانی رکھنے کا برتن، پانی رکھنے کا پیندے دار چھوٹے منہ کا مٹی کا برتن، گگری

گَھڑائی

گھڑنے کی اجرت، زیور وغیرہ بنانے کی مزدوری

غَدا

آنے والا دن، کل، فردا

گَھڑانا

تیارکروانا، بنوانا، گھڑوانا

گَھڑا ہَر بار سالِم نَہِیں نِکَلْتا

کوشش ہر بار کامیاب نہیں ہوتی ، ناکام بھی ہوجاتی ہے.

گَھڑا گَھڑایا

ڈھلا ڈھلایا ، بنا بنایا، تیار شدہ.

گَھڑاوَن

۔(ھ) مونث۔ (عو) گھڑنے کی اُجرت۔

گَھڑے

گھڑا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گَھڑی

آدھ گھنٹے کے قریب، کچھ دیر، تھوڑا وقت

گھوڑا

بار برداری اور سواری میں کام آنے والا ایک مشہور چوپایہ کدھے یا ٹَٹو سے مشابہ مگر ان سے بڑا اور خوبصورت جو مختلف رنگوں کا ہوتا ہے، تانگہ اور بگھی وغیرہ کو کھنچنے اور چلانے کا کام بھی کرتا ہے

گھوڑی

مادہ اسپ

غَدُو

आगामी कल, आनेवाला कल।

گھاڑا

گھاس کے گٹھوں کا ان٘بار.

گُوہْڑا

گہرا ، بہت زیادہ

گاہْدی

کولھو یا رہٹ وغیرہ کی اس لکڑی کو کہتے ہیں جس پر بیٹھ کر بیلوں کو ہان٘کتے ہیں.

غادی

صبح کو آنے یا جانے والا

غُدِّی

غُدَّہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، غدود کا .

غُدَّہ

رک : غدود .

غَدائِر

गुदीरा' का बहु., गुंधी हुई चोटियाँ।

غَڑاپ

پانی وغیرہ میں کسی بھاری چیز کے ڈوبنے کی آواز، پانی میں غوطہ لگانے کی آواز

غَڑاپ سے

جَلد، فوراً، پُھرتی سے، تیز آواز کے ساتھ

گَھڑے سے گَھڑا نَہِیں بَھرا جاتا

قرض پر قرض نہیں ملتا، قرض لے کر قرض ادا نہیں کیا جاتا

گَنوار گَھڑا

جاہل ، اُجڈ ، کندہ ناتراش شخص .

کَچّا گَھڑا

بغیر پکایا ہوا مٹی کا گھڑا

چِکْنا گَھڑا

وہ گھڑا یا برتن جو روغن سے ہر ہو، جس پر پانی کی بوند پڑے تو نہ ٹھہرے

چَو گَھڑا

چار خانوں والا، چار خنوں پر مشتمل برتن، چار خانے دار، سونے چاندی یا کسی اور دھات کا بنا ہوا چوخانہ برتن جس میں عطر الائچی وغیرہ رکھتے ہیں، مسالے وغیرہ رکھنے کا چار خانوں والا برتن

کورا گَھڑا

نیا گھڑا (نئے گھڑے میں پانی زیادہ ٹھنڈا ہوتا ہے)

سَت گَھڑا

رک : ست گھرا معنی نمبر ۲

اَنْ گَھڑا

بد قطع، بے ڈول، ناموزوں

بِن گَھڑا

ان گھڑ، بے ڈول، جسے کوئی شکل نہ دی گئی ہو

پُھوٹا گَھڑا

رک : پھوٹا ڈھول .

شَب بَرات كا گَھڑا

مسلمانوں میں رسم ہے كہ شب برات كے دن مُردوں كا فاتحہ پڑھ كر مسكینوں كو كھانا كھلاتے ہیں

پاپ کا گھَڑا بَھرْنا

برائی کا حد سے بڑھ جانا .

بُوند کا چُوکا گَھڑا ڈَھلکائے

جب موقع ہاتھ سے نکل جائے تو پھر بہت زیادہ ہاتھ پانْو مارنے سے بھی کام نہیں بنتا

کھول گھڑا، کر دھڑا

گھڑا کھول کر جلدی سامان دے

دائی دائی اُونٹْنی سَوا گَھڑا مُوتْنی

لمبی عورت کو مزاقاً کہتے ہیں

چِکنا گَھڑا بُوند پَڑی ڈَھل گَئی

بے غیرت کو شرم نہیں آتی، بے شرم پرواہ نہیں کرتا

چِکْنا گَھڑا بُون٘د پَڑی پِھسَل گَئی

بے غیرت کو شرم نہیں آتی، بے شرم پرواہ نہیں کرتا

کھول گھڑا، کر بے دھڑا

گھڑا کھول کر جلدی سامان دے

گھوڑی دَوڑْنا

گھوڑے دوڑانا (رک) کا لازم ، پیغام سلام ہونا .

گھوڑے دَوڑانا

۔(کنایۃً) سعی بلیغ کرنا۔ ؎

گھوڑی دَوڑانا

سخت محنت کرنا ، سعیِ بلیغ کرنا .

گھوڑا دَوڑانا

گھوڑا بھگانا، گھوڑا سرپٹ چھوڑنا، گھوڑا ڈالنا، تیز چلانا

گھوڑا چھوڑْنا

گھوڑے کو تخم لینے کے لیے گھوڑی پر چڑھانا ؛ گھوڑا دوڑانا ؛ گھوڑے کو اس کی مرضی پر چلنے دینا ؛ جتے ہوئے یا سواری کے گھوڑے کا چار جامہ وغیرہ اتار ڈالنا ، گھوڑا کھولنا ؛ چرائی پر ڈالنا ، گھوڑے کے چرنے کے لیے کھول کر چرائی کی جگہ پہنچا دینا ؛ خوید پر چھوڑ دینا .

گھوڑا چھیڑنا

گھوڑا تیز چلانا، گھوڑے کو ایڑ لگانا

گھوڑا چُھڑْوانا

گھوڑے کو تخم لینے کے لیے گھوڑی پر چڑھوانا .

گھوڑا اُڑانا

گھوڑا اٹھانا، گھوڑے کو سرپٹ دوڑانا

گھوڑا اڑْنا

گھوڑے کا اپنی جگہ سے نہ ہٹنا، مجازاً: سرکشی کرنا، قابو سے باہر ہونا

پاپ کا گَھڑا دھار میں ڈُوبْتا ہے

ظلم آخر ڈبو ہی رکھتا ہے

گَھڑی آدھْ گَھڑی

گھٹہ آدھ گھٹہ ؛ خاصی دیر تک ، کچھ دیر.

گَھڑی میں گاؤں جَلے نَو گَھڑی کا بَھدْرا

مصیبت ایک دم میں آتی ہے جبکہ خوشی کی گھڑی دیر میں آتی ہے

گھوڑی چَڑْھنا

گھوڑی چڑھانا کا لازم

گھوڑا بَڑھانا

گھوڑے کو آگے کرنا، تیز چلانا، گھوڑے کو بھگانا، گھوڑے کو دوڑانا

گھوڑا چَڑھانا

بندوق کا گھوڑا اونچا کرنا یا اٹھانا، بندوق کی چانپ کو ٹوپی پر بندوق داغنے کے لئے چڑھانا

گھوڑی چَڑھانا

۰۱ چری ہوئی لکڑی سے بچے کے عضو تناسل کی کھال پکڑی کر ختنہ کرنا تاکہ کھال پیچھے نہ کھسک جائے ، عضوِ تناسل کی کھال کو کھپچی سے کَس دینا .

گھوڑا اُکَھڑْنا

گھوڑے کا قدم برابر نہ پڑنا، چال سے اُکھڑ جانا

گھوڑا کَڑْکانا

گھوڑے کو بہت تیزدوڑانا ، سرپٹ دوڑانا .

گھوڑی دَوڑ چُکے

طاقت یا خواہش ختم ہوگئی .

گھوڑی دَوڑ لِیے

طاقت یا خواہش ختم ہوگئی .

گھوڑی گھوڑے لَڑیں موچی بَدْنام ہو

لڑے کوئی نقصان کسی کا ، زبردست کے جھگڑے میں غریب یا نا دار لوگوں ہی کو نقصان پہچ جاتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَٹْکا کے معانیدیکھیے

مَٹْکا

maTkaaमटका

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مَٹْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پانی رکھنے کا بیضوی شکل کا مٹی کا بنا ہوا بڑا گھڑا جو بڑے منھ کا ہوتا ہے، مٹی کا بڑا گھڑا، گگرا، خم کلاں (مٹکا عام طور سے مٹی یا تانبے وغیرہ کا ہوتا ہے)، ایک قسم کا بڑا گھڑا، مسکا، جھجر، صراحی

شعر

Urdu meaning of maTkaa

  • Roman
  • Urdu

  • paanii rakhne ka baizavii shakl ka miTTii ka banaa hu.a ba.Daa gha.Daa jo ba.De mu.nh ka hotaa hai, miTTii ka ba.Daa gha.Daa, gagraa, Kham kalaa.n (maTkaa aam taur se miTTii ya taa.nbe vaGaira ka hotaa hai), ek kism ka ba.Daa gha.Daa, maskaa, jhajjar, suraahii

English meaning of maTkaa

Noun, Masculine

  • large earthen pot, pitcher, large earthen pot or jar used to store water or food grain

मटका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मटका, मिट्टी का घड़ा, एक किस्म का बड़ा घड़ा, पानी भरने के लिए मिट्टी का बना एक बरतन, कलश, पिचर

مَٹْکا کے مترادفات

مَٹْکا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَھڑا

مٹکے سے چھوٹا اور چھوٹے منھ کا پانی رکھنے کا برتن، پانی رکھنے کا پیندے دار چھوٹے منہ کا مٹی کا برتن، گگری

گَھڑائی

گھڑنے کی اجرت، زیور وغیرہ بنانے کی مزدوری

غَدا

آنے والا دن، کل، فردا

گَھڑانا

تیارکروانا، بنوانا، گھڑوانا

گَھڑا ہَر بار سالِم نَہِیں نِکَلْتا

کوشش ہر بار کامیاب نہیں ہوتی ، ناکام بھی ہوجاتی ہے.

گَھڑا گَھڑایا

ڈھلا ڈھلایا ، بنا بنایا، تیار شدہ.

گَھڑاوَن

۔(ھ) مونث۔ (عو) گھڑنے کی اُجرت۔

گَھڑے

گھڑا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گَھڑی

آدھ گھنٹے کے قریب، کچھ دیر، تھوڑا وقت

گھوڑا

بار برداری اور سواری میں کام آنے والا ایک مشہور چوپایہ کدھے یا ٹَٹو سے مشابہ مگر ان سے بڑا اور خوبصورت جو مختلف رنگوں کا ہوتا ہے، تانگہ اور بگھی وغیرہ کو کھنچنے اور چلانے کا کام بھی کرتا ہے

گھوڑی

مادہ اسپ

غَدُو

आगामी कल, आनेवाला कल।

گھاڑا

گھاس کے گٹھوں کا ان٘بار.

گُوہْڑا

گہرا ، بہت زیادہ

گاہْدی

کولھو یا رہٹ وغیرہ کی اس لکڑی کو کہتے ہیں جس پر بیٹھ کر بیلوں کو ہان٘کتے ہیں.

غادی

صبح کو آنے یا جانے والا

غُدِّی

غُدَّہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، غدود کا .

غُدَّہ

رک : غدود .

غَدائِر

गुदीरा' का बहु., गुंधी हुई चोटियाँ।

غَڑاپ

پانی وغیرہ میں کسی بھاری چیز کے ڈوبنے کی آواز، پانی میں غوطہ لگانے کی آواز

غَڑاپ سے

جَلد، فوراً، پُھرتی سے، تیز آواز کے ساتھ

گَھڑے سے گَھڑا نَہِیں بَھرا جاتا

قرض پر قرض نہیں ملتا، قرض لے کر قرض ادا نہیں کیا جاتا

گَنوار گَھڑا

جاہل ، اُجڈ ، کندہ ناتراش شخص .

کَچّا گَھڑا

بغیر پکایا ہوا مٹی کا گھڑا

چِکْنا گَھڑا

وہ گھڑا یا برتن جو روغن سے ہر ہو، جس پر پانی کی بوند پڑے تو نہ ٹھہرے

چَو گَھڑا

چار خانوں والا، چار خنوں پر مشتمل برتن، چار خانے دار، سونے چاندی یا کسی اور دھات کا بنا ہوا چوخانہ برتن جس میں عطر الائچی وغیرہ رکھتے ہیں، مسالے وغیرہ رکھنے کا چار خانوں والا برتن

کورا گَھڑا

نیا گھڑا (نئے گھڑے میں پانی زیادہ ٹھنڈا ہوتا ہے)

سَت گَھڑا

رک : ست گھرا معنی نمبر ۲

اَنْ گَھڑا

بد قطع، بے ڈول، ناموزوں

بِن گَھڑا

ان گھڑ، بے ڈول، جسے کوئی شکل نہ دی گئی ہو

پُھوٹا گَھڑا

رک : پھوٹا ڈھول .

شَب بَرات كا گَھڑا

مسلمانوں میں رسم ہے كہ شب برات كے دن مُردوں كا فاتحہ پڑھ كر مسكینوں كو كھانا كھلاتے ہیں

پاپ کا گھَڑا بَھرْنا

برائی کا حد سے بڑھ جانا .

بُوند کا چُوکا گَھڑا ڈَھلکائے

جب موقع ہاتھ سے نکل جائے تو پھر بہت زیادہ ہاتھ پانْو مارنے سے بھی کام نہیں بنتا

کھول گھڑا، کر دھڑا

گھڑا کھول کر جلدی سامان دے

دائی دائی اُونٹْنی سَوا گَھڑا مُوتْنی

لمبی عورت کو مزاقاً کہتے ہیں

چِکنا گَھڑا بُوند پَڑی ڈَھل گَئی

بے غیرت کو شرم نہیں آتی، بے شرم پرواہ نہیں کرتا

چِکْنا گَھڑا بُون٘د پَڑی پِھسَل گَئی

بے غیرت کو شرم نہیں آتی، بے شرم پرواہ نہیں کرتا

کھول گھڑا، کر بے دھڑا

گھڑا کھول کر جلدی سامان دے

گھوڑی دَوڑْنا

گھوڑے دوڑانا (رک) کا لازم ، پیغام سلام ہونا .

گھوڑے دَوڑانا

۔(کنایۃً) سعی بلیغ کرنا۔ ؎

گھوڑی دَوڑانا

سخت محنت کرنا ، سعیِ بلیغ کرنا .

گھوڑا دَوڑانا

گھوڑا بھگانا، گھوڑا سرپٹ چھوڑنا، گھوڑا ڈالنا، تیز چلانا

گھوڑا چھوڑْنا

گھوڑے کو تخم لینے کے لیے گھوڑی پر چڑھانا ؛ گھوڑا دوڑانا ؛ گھوڑے کو اس کی مرضی پر چلنے دینا ؛ جتے ہوئے یا سواری کے گھوڑے کا چار جامہ وغیرہ اتار ڈالنا ، گھوڑا کھولنا ؛ چرائی پر ڈالنا ، گھوڑے کے چرنے کے لیے کھول کر چرائی کی جگہ پہنچا دینا ؛ خوید پر چھوڑ دینا .

گھوڑا چھیڑنا

گھوڑا تیز چلانا، گھوڑے کو ایڑ لگانا

گھوڑا چُھڑْوانا

گھوڑے کو تخم لینے کے لیے گھوڑی پر چڑھوانا .

گھوڑا اُڑانا

گھوڑا اٹھانا، گھوڑے کو سرپٹ دوڑانا

گھوڑا اڑْنا

گھوڑے کا اپنی جگہ سے نہ ہٹنا، مجازاً: سرکشی کرنا، قابو سے باہر ہونا

پاپ کا گَھڑا دھار میں ڈُوبْتا ہے

ظلم آخر ڈبو ہی رکھتا ہے

گَھڑی آدھْ گَھڑی

گھٹہ آدھ گھٹہ ؛ خاصی دیر تک ، کچھ دیر.

گَھڑی میں گاؤں جَلے نَو گَھڑی کا بَھدْرا

مصیبت ایک دم میں آتی ہے جبکہ خوشی کی گھڑی دیر میں آتی ہے

گھوڑی چَڑْھنا

گھوڑی چڑھانا کا لازم

گھوڑا بَڑھانا

گھوڑے کو آگے کرنا، تیز چلانا، گھوڑے کو بھگانا، گھوڑے کو دوڑانا

گھوڑا چَڑھانا

بندوق کا گھوڑا اونچا کرنا یا اٹھانا، بندوق کی چانپ کو ٹوپی پر بندوق داغنے کے لئے چڑھانا

گھوڑی چَڑھانا

۰۱ چری ہوئی لکڑی سے بچے کے عضو تناسل کی کھال پکڑی کر ختنہ کرنا تاکہ کھال پیچھے نہ کھسک جائے ، عضوِ تناسل کی کھال کو کھپچی سے کَس دینا .

گھوڑا اُکَھڑْنا

گھوڑے کا قدم برابر نہ پڑنا، چال سے اُکھڑ جانا

گھوڑا کَڑْکانا

گھوڑے کو بہت تیزدوڑانا ، سرپٹ دوڑانا .

گھوڑی دَوڑ چُکے

طاقت یا خواہش ختم ہوگئی .

گھوڑی دَوڑ لِیے

طاقت یا خواہش ختم ہوگئی .

گھوڑی گھوڑے لَڑیں موچی بَدْنام ہو

لڑے کوئی نقصان کسی کا ، زبردست کے جھگڑے میں غریب یا نا دار لوگوں ہی کو نقصان پہچ جاتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَٹْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَٹْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone