تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر مَٹْکا تو باہَر مَچِیا" کے متعقلہ نتائج

گَھر مَٹْکا تو باہَر مَچِیا

غربت و افلاس ہے

گَھر سُکھ تو باہَر چَین

گھر میں آرام ملے تو باہر بھی آرام ملتا ہے، خوش اقبالی میں گھر میں بھی آرام ملتا ہے اور باہر بھی

گَھر کِھیر تو باہَر بھی کِھیر

آسودہ حال کی باہر بھی قدر ہوتی ہے

پَہْلے گَھر کے تو پِیچھے باہَر کے

اپنوں سے بچے تو غیر کو دبا جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر مَٹْکا تو باہَر مَچِیا کے معانیدیکھیے

گَھر مَٹْکا تو باہَر مَچِیا

ghar maTkaa to baahar machiyaaघर मटका तो बाहर मचिया

ضرب المثل

گَھر مَٹْکا تو باہَر مَچِیا کے اردو معانی

  • غربت و افلاس ہے

    مثال - مچیا چھوٹی سی چارپائی کو کہتے ہیں

घर मटका तो बाहर मचिया के हिंदी अर्थ

  • ग़रीबी और निर्धनता है

    विशेष - मचिया छोटी सी चारपाई को कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر مَٹْکا تو باہَر مَچِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر مَٹْکا تو باہَر مَچِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words