تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَٹ" کے متعقلہ نتائج

مَٹ

(مجازاً) مکان ۔

مَٹرِیَہ

مٹر کا ؛ مٹر جیسا ، مٹر کی شکل کا ، گول ۔

مَٹِیارَہ

رک : مٹیار (الف) معنی نمبر ۱ ، چکنی مٹی کی زمین

مَٹْکاہَٹ

مٹکانے کا عمل یا کیفیت ۔

مَٹ مَیلی

مٹ میلا کی تانیث، بہت میلی

مَٹ مَیلا

مٹی کے رنگ کا، مٹیالا، بہت میلا

مَٹَک

ناز نخرہ، چوچلا، عشوہ گری، ادا سے اٹھلا کر چلنے کا انداز

مَٹیا بُرج

مٹی کا بنا ہوا برج، کلکتہ کے ایک محلے کانام جہاں واجد علی شاہ تاجدارِ اودھ نے اپنی معزولی اور لکھنو سے اخراج کے بعد قیام اختیار کیا

مَٹَر

ایک پودا نیز اس کی پھلی جس میں گول دانے چنے کے برابر ہوتے ہیں، ایک قسم کی پھلی دار سبزی

مَٹول

گول (رک) کا تابع ۔

مَٹْکی

چھوٹا گھڑا، چھوٹا مٹکا، ٹھلیا، گھڑیا (پانی، دودھ وغیرہ ڈالنے یا رکھنے کے لیے)، دہی جمانے کا برتن، شراب کا گھڑا

مَٹْکا

پانی رکھنے کا بیضوی شکل کا مٹی کا بنا ہوا بڑا گھڑا جو بڑے منھ کا ہوتا ہے، مٹی کا بڑا گھڑا، گگرا، خم کلاں (مٹکا عام طور سے مٹی یا تانبے وغیرہ کا ہوتا ہے)، ایک قسم کا بڑا گھڑا، مسکا، جھجر، صراحی

مَٹْرا

۔(ھ)مذکر(عم)

مَٹْری

چھوٹا مٹر ۔

مَٹْکَن

مٹکنے کی کیفیت یا عمل ، مٹک

مَٹَن

دُنبے، بکری یا بھیڑ کا گوشت، چھوٹا گوشت

مَٹھَور

تیل یا رنگ وغیرہ رکھنے کا بڑا تغار یا حوض

مَٹیلا

۱۔ رک : مٹیالا

مَٹولا

مٹی کا تودہ ، مساحت میں بطور نشان کھڑا کیا جانے والا مٹی کا ستون یا تودہ ۔

مَٹَھوت

بنگال میں ایک قسم کا زاید ٹیکس جو کاشت کاروں پر خاص اغراض سے یا خاص مواقع پر گورنمنٹ یا زمیندار یا افسر ضلع لگاتا

مَٹارا

ناریل یا تاڑ کی شاخ ، ڈنڈا

مَٹّھا

۔(ھ۔بروزن دوا)۱۔۱مذکر۔پتلا دہی جو مسکہ نکل جانے کے بعد بچ رہتاہے۔۲۔(بتشدید دوم)صفت مذکر۔ ۔۱۔سست۔ڈھیلا۔وہ گھوڑا جو چلتے میں سست ہو۔اور تیزرفتار نہ ہو۔۲۔غبی ۔گندذہن موٹی سمجھ کا۔(بنات النعش) سونے سے انسان کا ہل اور غبی اور مٹھا اور کند ہوجاتاہے ۔۳۔کند دھار

مَٹَکْنا

(نازوادا کے ساتھ) سر یا اعضا کا حرکت کرنا

مَٹْکُلا

گندھے ہوئے آٹے کا اتنا حصہ جو مٹھی میں آجائے ، ایک قسم کا گلگلا

مَٹَکّو

مٹکنے والی عورت ، ناز نخرے کرنے والی ، مٹک مٹک کر چلنے والی ، ناز سے اِترا کر چلنے والی ؛ ہاتھ نچا نچا کر یا آنکھیں مٹکا کر باتیں کرنے والی ؛ اعضا کو مٹکانے والی ۔

مَٹُھوسا

وہ شخص جو فکر یا رنج کی وجہ سے خاموش رہے اور کسی سے بات چیت نہ کرے، مٹھوس

مَٹھار

(ظروف سازی) برتن کی سطح پر گھڑائی کا نشان جو ہتوڑے کی ضرب سے پڑ جاتا ہے

مَٹرِیلا

مٹر ملا ہوا ؛ جو اور مٹر جو ملا کر بوئے جائیں

مَٹْرالا

ایک میں ملے ہوئے مٹر اور جو کے دانے یا اس کا آٹا

مَٹْکانا

تمسخرآمیز حرکتیں کسی کے ساتھ کرنا، مٹک کے چلنا

مَٹھَوری

مٹھور، ایک قسم کی بری

مَٹْیالے

ملگجا، خاکستری، میلا ، مٹی کے رنگ کا، مٹی جیسا، بھونسلا، بھورا، خاکی، مٹی کا بنا ہوا، مٹی کا

مَٹْیانا

آنکھ جھپکانا ، سہنا

مَٹَرِیَل

رک : مٹیریل جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَٹُھوس

۱۔ وہ شخص جو چپ ہو اور اپنے دل کی بات کسی سے نہ کرے ، گھنا ؛ سست ، کاہل

مَٹْیالی

مٹیالا (رک) کی تانیث ، مٹی کے رنگ کی ، مٹی جیسی

مَٹِّیا

مٹی کا ، مٹی سے بنا ہوا ، گلی ، سفالی ، مٹی ملا ہوا ، مٹی کے رنگ کا ، مٹی سے منسوب ، عموماً مرکبات میں مستعمل

مَٹْکِیلا

مٹک چٹک والا، ناز نخرے والا، نخریلا

مَٹْیال

گڑھا، جس میں سے مٹی کھودی جائے

مَٹْیار

(پورب) گدلا ، مکدر

مَٹْیاو

چشم پوشی، درگزر، اغما ض

مَٹیالا

ملگجا، خاکستری، میلا، مٹی کے رنگ کا، مٹی جیسا، بھونسلا، بھورا، خاکی

مَٹِیالا چِہرَہ

مٹیالے رنگ کاچہرہ، شکل جو مٹیالے رنگ کی ہو

مَٹَولْنا

(زنانوں کی اصطلاح) حقہ

مَٹْکَینا

مٹی کا آبخورہ ، کوزہ ، کلہڑ ۔

مَٹِیاری

رک : مٹیار (الف) معنی نمبر ۱ ، چکنی مٹی کی زمین

مَٹِیارا

رک : مٹیار (الف) معنی نمبر ۱ ، چکنی مٹی کی زمین

مَٹھارنا

باتیں بناکر بے وقوف بنانا، بناوٹی باتوں میں لگانا، بہلانا، پھسلانا

مَٹْکوٹھا

ان ڈاکوؤں کی بود و باش مٹکوٹھوںمیں تھی ۔

مَٹکَنِیا

۔(ھ۔دہلی) مذکر۔مٹی کا آنجورہ۔کوزہ۔

مَٹھیار

(کاشت کاری) ایک زرخیز حصہء زمین جس کے ساتھ کچھ ریت ملی ہو ، قابل زراعت زمین ، زرخیز زمین

مَٹَّھل

نافہم ، بے تمیز ، کم عقل

مَٹَّھس

بہت سست، کاہل محض

مَٹْیاوْنا

رک : مٹیانا

مَٹَر گَشت

ہواخواری، سیر سپاٹا، بے فائدہ مارا ماراپھرنا، آوارہ گردی کرنا، گھومنا، چہل قدمی

مَٹَک چَٹَک

باتیں کرنے میں سر اور اعضا کو خاص انداز سے حرکت دینا، چم و خم، ناز و انداز

مَٹَک چال

ناز و نخرے کی چال یا رفتار

مَٹَن چاپ

گوشت کے تلے ہوئے پارچے، ایک قسم کا پسندا

مَٹَر مالا

(سنار) بالکل گول دانے کی مالا

مَٹْ مَنگْرا

شادی سے پہلے کی ایک رسم جس میں کسی شبھ دن دولھا یا دلہن کے گھر کی عورتیں گاتی بجاتی ہوئی گانو میں باہر مٹی لینے جاتی ہیں اور اس مٹی سے کچھ خاص مواقعے کے لیے گولیاں وغیرہ بناتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَٹ کے معانیدیکھیے

مَٹ

maTमट

وزن : 2

مَٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ

  • (مجازاً) مکان ۔
  • مٹھ ، فقیروں یا سادھوؤں کا جھونپڑا ؛ جوگیوں کی رہنے کی جگہ ، خانقاہ نیز پاٹ شالہ

اسم، مؤنث

  • مٹی (رک) کی تخفیف ؛ مرکبات میں بطور جزو اول مستعمل ؛ جیسے : مٹیالا ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

مَٹ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone