تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چِکنا گَھڑا بُوند پَڑی ڈَھل گَئی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چِکنا گَھڑا بُوند پَڑی ڈَھل گَئی کے معانیدیکھیے
چِکنا گَھڑا بُوند پَڑی ڈَھل گَئی
chiknaa gha.Daa buu.nd pa.Dii Dhal ga.ii•चिकना घड़ा बूँद पड़ी ढल गई
نیز - چِکْنا گَھڑا بُون٘د پَڑی پِھسَل گَئی
ضرب المثل
چِکنا گَھڑا بُوند پَڑی ڈَھل گَئی کے اردو معانی
- بے غیرت کو شرم نہیں آتی، بے شرم پرواہ نہیں کرتا
-
بے حیا پر لعنت ملامت کا کچھ اثر نہیں ہوتا
مثال - افراسیاب وہ چکنا گھڑا ہے کہ بوند پڑی اور پھسل گئی.(۱۸۹۰، طلسم ہوش ربا، ۴ : ۱۲۰۴) چکنا گھڑا بوند پڑی اور پھسل گئی مشکل سے دو یا تین روز اس کے دل پر یہ اثر رہا.(۱۹۳۶، راشد الخیری، تربیت نسواں، ۲۷)
English meaning of chiknaa gha.Daa buu.nd pa.Dii Dhal ga.ii
- shameless person is never affected by insult or taunt
चिकना घड़ा बूँद पड़ी ढल गई के हिंदी अर्थ
- निर्लज्ज को लाज नहीं आती, निर्लज्ज परवाह नहीं करता
- निर्लज्ज पर अभिशाप एवं धिक्कार का कुछ असर नहीं होता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چِکنا گَھڑا بُوند پَڑی ڈَھل گَئی)
چِکنا گَھڑا بُوند پَڑی ڈَھل گَئی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔