تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھڑی میں گاؤں جَلے نَو گَھڑی کا بَھدْرا" کے متعقلہ نتائج

گَھڑی میں گاؤں جَلے نَو گَھڑی کا بَھدْرا

مصیبت ایک دم میں آتی ہے جبکہ خوشی کی گھڑی دیر میں آتی ہے

گَھڑی میں گَھر جَلے نَو گَھڑی کا بَھدْرا

مصیبت ایک دم میں آتی ہے ، خوشی کی گھڑی دیر میں آتی ہے ، نجومیوں پر طنز ہے ایک آفت نے تو کام کردیا اب آیندہ کی آفتون کو کون جھیل سکے گا یا کس طرح جھیلا جائے گا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھڑی میں گاؤں جَلے نَو گَھڑی کا بَھدْرا کے معانیدیکھیے

گَھڑی میں گاؤں جَلے نَو گَھڑی کا بَھدْرا

gha.Dii me.n gaa.nv jale nau gha.Dii kaa bhadraaघड़ी में गाँव जले नौ घड़ी का भद्रा

نیز - گَھڑی میں گھر جَلے نَو گَھڑی کا بَھدْرا

ضرب المثل

گَھڑی میں گاؤں جَلے نَو گَھڑی کا بَھدْرا کے اردو معانی

  • مصیبت ایک دم میں آتی ہے جبکہ خوشی کی گھڑی دیر میں آتی ہے
  • نجومیوں پر طنز ہے کہ ایک آفت نے تو کام کر دیا اب آئندہ کی آفتوں کو کون جھیل سکے گا یا کس طرح جھیلا جائے گا
  • گاؤں میں آگ لگ گئی ہے لیکن نو گھڑی تک 'بھَگ نَشَکۡتر' ہے، جس میں کوئی کام نہیں کیا جاتا اس لئے اب آگ کیسے بجھے

घड़ी में गाँव जले नौ घड़ी का भद्रा के हिंदी अर्थ

  • मुसीबत एक दम में आती है जबकि ख़ुशी की घड़ी देर में आती है
  • ज्योतिषियों पर व्यंग है कि एक आफ़त ने तो काम कर दिया अब भविष्य की आफ़तों को कौन झेल सकेगा या किस तरह झेला जाएगा
  • गाँव में आग लग गई है, पर नौ घड़ी तक भग नक्षत्र है, जिसमें कोई काम नहीं किया जाता इसलिए अब आग कैसे बुझे

    विशेष - पाठा.-घड़ी में घर...। आवश्यक कार्य के लिए टालमटोल करने पर कहावत है। ज्योतिषियों पर व्यंग्य भी कहावत में है। वे हर काम शुभ घड़ी में ही करने को कहते हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھڑی میں گاؤں جَلے نَو گَھڑی کا بَھدْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھڑی میں گاؤں جَلے نَو گَھڑی کا بَھدْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words