تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھوڑے دَوڑانا" کے متعقلہ نتائج

گھوڑے دَوڑانا

۔(کنایۃً) سعی بلیغ کرنا۔ ؎

ہَوا کے گھوڑے دَوڑانا

جگہ جگہ خط بھیجنا ، مختلف لوگوں کو خط روانہ کرنا ۔

قِیاسی گھوڑے دَوڑانا

رک: قیاس کے گھوڑے دوڑانا، مخص ظن ق گمان سے کام لینا.

خَیالی گھوڑے دَوڑانا

قیاس آرائیاں کرنا ، ظن و گمان سے کام لینا ، دور از کار باتیں سوچنا.

کاغَذی گھوڑے دَوڑانا

(احکام یا پیغام وغیرہ پر مشتمل) تحریریں اِدھر اُدھر بھیجنا، خط بھیجنا، جابجا خطوط بھیجنا

عَقْل کے گھوڑے دَوڑانا

بہت غور و فکر کرنا ، عقل آرائی کرنا ، دلیلیں سوچنا یا ہیش کرنا ؛ خیالی پلاؤ پکانا .

تَصَوُّر کے گھوڑے دَوڑانا

محض خیالی باتیں کرنا

قِیاس کے گھوڑے دَوڑانا

بہت غور و خوض کرنا، کسی بات کا کھوج لگانے کے لیے ذہن پر زور ڈالنا

کاغَذ کے گھوڑے دَوڑانا

(احکام یا پیغام وغیرہ پر مشتمل) تحریریں اِدھر اُدھر بھیجنا، خط بھیجنا، جابجا خطوط بھیجنا

کاٹھ کے گھوڑے دَوڑانا

بے وقوف بنانا، فریب دینا، فضول باتیں بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں گھوڑے دَوڑانا کے معانیدیکھیے

گھوڑے دَوڑانا

gho.De dau.Daanaaघोड़े दौड़ाना

موضوعات: کنایۃً

گھوڑے دَوڑانا کے اردو معانی

  • ۔(کنایۃً) سعی بلیغ کرنا۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھوڑے دَوڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھوڑے دَوڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words