تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَٹَکّو" کے متعقلہ نتائج

مَٹَکّو

مٹکنے والی عورت ، ناز نخرے کرنے والی ، مٹک مٹک کر چلنے والی ، ناز سے اِترا کر چلنے والی ؛ ہاتھ نچا نچا کر یا آنکھیں مٹکا کر باتیں کرنے والی ؛ اعضا کو مٹکانے والی ۔

کانڑی مَٹَکّو

(تحقیراً) وہ عورت جو یک چشم ہونے کے باوجود اپنے کو خوبصورت جانے اور مٹک مٹک کر چلے یا باتیں کرے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَٹَکّو کے معانیدیکھیے

مَٹَکّو

maTakkoमटक्को

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مَٹَکّو کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • مٹکنے والی عورت ، ناز نخرے کرنے والی ، مٹک مٹک کر چلنے والی ، ناز سے اِترا کر چلنے والی ؛ ہاتھ نچا نچا کر یا آنکھیں مٹکا کر باتیں کرنے والی ؛ اعضا کو مٹکانے والی ۔

Urdu meaning of maTakko

  • Roman
  • Urdu

  • maTakne vaalii aurat, naaz naKhre karnevaalii, maTak maTak kar chalne vaalii, naaz se utraa kar chalne vaalii ; haath nachaa nachaa kar ya aa.nkhe.n maTkaa kar baate.n karnevaalii ; aazaa ko maTkaane vaalii

English meaning of maTakko

Adjective, Feminine

  • woman who swings hips while dancing or walking

मटक्को के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • मटकने वाली औरत, नाज़ नख़रे करने वाली, मटक-मटक कर चलने वाली औरत, नाज़ से इतरा कर चलने वाली, हाथ नचा-नचा कर या आँखें मटका कर बातें करने वाली, आज़ा को मटकाने वाली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَٹَکّو

مٹکنے والی عورت ، ناز نخرے کرنے والی ، مٹک مٹک کر چلنے والی ، ناز سے اِترا کر چلنے والی ؛ ہاتھ نچا نچا کر یا آنکھیں مٹکا کر باتیں کرنے والی ؛ اعضا کو مٹکانے والی ۔

کانڑی مَٹَکّو

(تحقیراً) وہ عورت جو یک چشم ہونے کے باوجود اپنے کو خوبصورت جانے اور مٹک مٹک کر چلے یا باتیں کرے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَٹَکّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَٹَکّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone