تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَٹیالا" کے متعقلہ نتائج

مَٹیالا

ملگجا، خاکستری، میلا، مٹی کے رنگ کا، مٹی جیسا، بھونسلا، بھورا، خاکی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَٹیالا کے معانیدیکھیے

مَٹیالا

maTiyaalaaमटियाला

اصل: ہندی

وزن : 1122

موضوعات: رنگ

  • Roman
  • Urdu

مَٹیالا کے اردو معانی

صفت

  • ملگجا، خاکستری، میلا، مٹی کے رنگ کا، مٹی جیسا، بھونسلا، بھورا، خاکی
  • مٹی کا بنا ہوا، مٹی کا‏، جیسے: گھر گھر مٹیالے چولھے ہیں یعنی سب کا ایک حال ہے، گل ِآلودہ، مٹی بھرا ہوا، مٹی میں لتھڑا ہوا
  • ایک قسم کا سانپ جس کا رنگ بھونسلا اور جلد پر کالی کالی چتیاں ہوتی ہیں، مٹیار

شعر

Urdu meaning of maTiyaalaa

  • Roman
  • Urdu

  • malgajaa, Khaakasatrii, melaa, miTTii ke rang ka, miTTii jaisaa, bhuu naslaa, bhuura, Khaakii
  • miTTii ka banaa hu.a, miTTii ka, jaiseh ghar ghar maTiyaale chuulhe hai.n yaanii sab ka ek haal hai, gul i.aalodaa, miTTii bhara hu.a, miTTii me.n lith.Daa hu.a
  • ek kism ka saa.np jis ka rang bhuu naslaa aur jald par kaalii kaalii chittiyaa.n hotii hain, muTiyaar

English meaning of maTiyaalaa

Adjective

  • of earth or clay, clayey, khaki, of the colour of soil
  • made of mud
  • earth-coloured, dusky, tawny

मटियाला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ख़ाकी, मिटटी के रंग का, मिट्टी से युक्त, मटमैला, कीचड़दार, धूलमय, धूलिया, मैला, एक प्रकार का साँप जिस का रंग भूरा और त्वचा पर काली काली चित्तियां हों, मुटियार, मिट्टी भरा हुआ, मिट्टी में लिथड़ा हुआ,

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَٹیالا

ملگجا، خاکستری، میلا، مٹی کے رنگ کا، مٹی جیسا، بھونسلا، بھورا، خاکی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَٹیالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَٹیالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone