تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَٹِّیا" کے متعقلہ نتائج

مَٹِّیا

مٹی کا ، مٹی سے بنا ہوا ، گلی ، سفالی ، مٹی ملا ہوا ، مٹی کے رنگ کا ، مٹی سے منسوب ، عموماً مرکبات میں مستعمل

مَٹِّیا پھُوس صاحِب

(مزاجاً) بوڑھا انگریز یا کرسٹان، دوغلا بوڑھا انگریز، مفلس انگریز، غریب بوڑھا عیسائی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَٹِّیا کے معانیدیکھیے

مَٹِّیا

maTTiyaaमट्टिया

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مَٹِّیا کے اردو معانی

صفت

  • مٹی کا ، مٹی سے بنا ہوا ، گلی ، سفالی ، مٹی ملا ہوا ، مٹی کے رنگ کا ، مٹی سے منسوب ، عموماً مرکبات میں مستعمل
  • کچا کنواں (جامع اللغات ؛ پلیٹس)
  • کمزور ، بودا ، نپائدار (پلیٹس)
  • (ب) امث ۔ ۱۔ چکنی مٹی کی زمین جس میں اکثر دھان پیدا ہوتے ہیں ، چکنوٹ ، دھانی
  • (ج) امذ ۔ ۱۔ ایک قسم کا مٹی کے رنگ کا سانپ جس پر کالی کالی چتیاں ہوتی ہیں
  • ۔ مٹی

Urdu meaning of maTTiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • miTTii ka, miTTii se banaa hu.a, galii, saphaalii, miTTii mila hu.a, miTTii ke rang ka, miTTii se mansuub, umuuman murakkabaat me.n mustaamal
  • kachchaa ku.naa.n (jaami alalGaat ; pleTs
  • kamzor, bodaa, napaa.idaar (pleTs
  • (ba) ems । १। chiknii miTTii kii zamiin jis me.n aksar dhaan paida hote hai.n, chaknoT, dhaanii
  • (ja) amaz । १। ek kism ka miTTii ke rang ka saa.np jis par kaalii kaalii chittiyaa.n hotii hai.n
  • ۔ miTTii

मट्टिया के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मिट्टी का बना हुआ। जैसे-मटिया साँप।
  • मिट्टी का सा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَٹِّیا

مٹی کا ، مٹی سے بنا ہوا ، گلی ، سفالی ، مٹی ملا ہوا ، مٹی کے رنگ کا ، مٹی سے منسوب ، عموماً مرکبات میں مستعمل

مَٹِّیا پھُوس صاحِب

(مزاجاً) بوڑھا انگریز یا کرسٹان، دوغلا بوڑھا انگریز، مفلس انگریز، غریب بوڑھا عیسائی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَٹِّیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَٹِّیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone