تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَقبُول" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَقبُول کے معانیدیکھیے
مَقبُول کے اردو معانی
صفت
- قبول کیا ہوا، مانا ہوا، پسند کیا گیا، مرغوب، پسندیدہ، عام طور پر پسند کیا جانے والا
- عزیز، پیارا
- معشوق، محبوب
- شہرت پایا ہوا، مشہور، معروف
- جس کا چلن یا مانگ ہو
- (حدیث) وہ شخص جو حدیث بیان کرنے میں معتبر ہو
- (قواعد) تشبیہ کی ایک قسم جس میں شبہ کا حال بیان کرنا مقصود ہو، وہ تشبیہ جس سے غرض تشبیہ اچھی طرح حاصل ہو
- قبول، پسند، منظور
شعر
مقبول ہوں نہ ہوں یہ مقدر کی بات ہے
سجدے کسی کے در پہ کیے جا رہا ہوں میں
تمہاری بزم بھی کیا بزم ہے آداب ہیں کیسے
وہی مقبول ہوتا ہے جو گستاخانہ آتا ہے
English meaning of maqbuul
Adjective
- chosen, received, beloved, popular, known, famous, accepted, admitted, pleasing, grateful
मक़बूल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- स्वीकार किया हुआ, माना हुआ, पसंद किया गया, बहुत प्रिय, बहुत अधिक पसंद, सामान्य रूप से पसंद किया जाने वाला
- अज़ीज़, प्यारा
- प्रेमिका, महबूब
- ख्याति पाया हुआ, मशहूर, प्रसिद्धि
- जिसका चलन या माँग हो
- (हदीस) वह व्यक्ति जो हदीस बयान करने में विश्वसनीय हो
- (व्याकरण) उपमा का एक प्रकार जिसमें संदेह की स्थिति बयान करना उद्दिष्ट हो, वह उपमा जिससे उपमा का कारण अच्छी तरह हासिल हो
- क़ुबूल, पसंद, स्वीकार
مَقبُول سے متعلق محاورے
مَقبُول کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَقبُول)
مَقبُول
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔