تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَیہِیم" کے متعقلہ نتائج

دَیہِیم

بادشاہ کی مرصّع اور زرنگار ٹوپی جو اس کے منصب کی خاص علامت ہوتی ہے، تاج شاہی

دَیہِیمِ وَحْدَت

وحدانیت کا تاج ، مراد : توحید کا علم ، توحید کی تبلیغ و تعیم ، وحدانیت کا نشان ، بلند خدا کی وحدانیت کی تبلیغ و تعلیم تاج یعنی خاص ذریعہ.

دَیہِیمِ شَہْریاری

بادشَاہت کا تاج، مراد: مالک سلطنت

دَیہِیمِ تَوَکُّل

خدا پر بھروسے کا اعلیٰ درجہ، فقر و غَنا کا بلند منصب

صاحِبِ دَیہِیم

رک : صاَحبِ تاج.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَیہِیم کے معانیدیکھیے

دَیہِیم

daihiimदैहीम

اصل: فارسی

وزن : 221

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دَیہِیم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بادشاہ کی مرصّع اور زرنگار ٹوپی جو اس کے منصب کی خاص علامت ہوتی ہے، تاج شاہی

Urdu meaning of daihiim

  • Roman
  • Urdu

  • baadashaah kii murassa aur zaranigaar Topii jo is ke mansab kii Khaas alaamat hotii hai, taaj shaahii

English meaning of daihiim

Noun, Masculine

  • crown

दैहीम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • राजमुकुट, ताज, ताजशाही, बादशाह की सोने से सजी हुई टोपी जो उसके पद का विशेष प्रतीक होता है

دَیہِیم کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَیہِیم

بادشاہ کی مرصّع اور زرنگار ٹوپی جو اس کے منصب کی خاص علامت ہوتی ہے، تاج شاہی

دَیہِیمِ وَحْدَت

وحدانیت کا تاج ، مراد : توحید کا علم ، توحید کی تبلیغ و تعیم ، وحدانیت کا نشان ، بلند خدا کی وحدانیت کی تبلیغ و تعلیم تاج یعنی خاص ذریعہ.

دَیہِیمِ شَہْریاری

بادشَاہت کا تاج، مراد: مالک سلطنت

دَیہِیمِ تَوَکُّل

خدا پر بھروسے کا اعلیٰ درجہ، فقر و غَنا کا بلند منصب

صاحِبِ دَیہِیم

رک : صاَحبِ تاج.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَیہِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَیہِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone