تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَحِم" کے متعقلہ نتائج

رَحِم

مادہ جاندار (انسان پرند، چرند، درند) کے شکم میں وہ تھیلی جس میں بچہ پرورش پاتا ہے یا انڈا بنتا ہے، بچہ دانی، بطنِ مادر نیز جوفِ نباتات

رَحِم صُرَہ

(حیاتیات) نولی ہمیانی ، جوف .

رَحِم مادَہ

(نباتات) جوف نباتات، خانۂ تخم

رَحِم توڑْنا

عورت کی بکارت غارت کرنا ، باکرہ سے پہلی بار جماع کرنا ، زنا کرنا.

رَحِم کھولْنا

بان٘جھ پن دُور کرنا ، حاملہ کرنا.

ہَم رَحِم

फा. अ. वि. सगा, सहोदर, सोदरीय, हक़ीक़ी।।

صِلَۂ رَحِم

اہلِ خاندان اور رشتہ داروں سے نیکی اور احسان کا برتاؤ ، خویش و اقربا سے تعلق رکھنا ، اعزّہ کی خوشی اور غم میں ہر طرح شریک ہونا.

ذِی رَحِم

رک : ذُوالارحام .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَحِم کے معانیدیکھیے

رَحِم

rahimरहिम

نیز : رِحْم

اصل: عربی

موضوعات: بشریات

اشتقاق: رَحِمَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

رَحِم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مادہ جاندار (انسان پرند، چرند، درند) کے شکم میں وہ تھیلی جس میں بچہ پرورش پاتا ہے یا انڈا بنتا ہے، بچہ دانی، بطنِ مادر نیز جوفِ نباتات
  • (مجازاً) قریبی رشتہ دار جس سے خون و نسل کا رشتہ ہو

Urdu meaning of rahim

Roman

  • maadda jaanadaar (insaan parind, charind, darnad) ke shikam me.n vo thailii jis me.n bachcha paravrish paata hai ya anDaa bantaa hai, bachchaadaanii, batan-e-maadar niiz jof-e-nabaataat
  • (majaazan) qariibii rishtedaar jis se Khuun-o-nasal ka rishta ho

English meaning of rahim

Noun, Masculine

  • the womb, uterus

रहिम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गर्भाशय, जरायु, बच्चादानी।

رَحِم کے مترادفات

رَحِم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَحِم

مادہ جاندار (انسان پرند، چرند، درند) کے شکم میں وہ تھیلی جس میں بچہ پرورش پاتا ہے یا انڈا بنتا ہے، بچہ دانی، بطنِ مادر نیز جوفِ نباتات

رَحِم صُرَہ

(حیاتیات) نولی ہمیانی ، جوف .

رَحِم مادَہ

(نباتات) جوف نباتات، خانۂ تخم

رَحِم توڑْنا

عورت کی بکارت غارت کرنا ، باکرہ سے پہلی بار جماع کرنا ، زنا کرنا.

رَحِم کھولْنا

بان٘جھ پن دُور کرنا ، حاملہ کرنا.

ہَم رَحِم

फा. अ. वि. सगा, सहोदर, सोदरीय, हक़ीक़ी।।

صِلَۂ رَحِم

اہلِ خاندان اور رشتہ داروں سے نیکی اور احسان کا برتاؤ ، خویش و اقربا سے تعلق رکھنا ، اعزّہ کی خوشی اور غم میں ہر طرح شریک ہونا.

ذِی رَحِم

رک : ذُوالارحام .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَحِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَحِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone