تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَحَم" کے متعقلہ نتائج

رَحَم

کچے چاولوں کو دودھ میں گون٘دھ کر کھانڈ اور میوہ ڈال کر بنایا ہوا مرکب، جو عورتیں خوشی کی تقریب میں بناتی اور اس کے لڈو یا پیڑے بنا کر اللہ رحمان و رحیم کی نذر دلاتی یا اس کے نام پر مسجد کا طاق بھرتی ہیں

رَحَم کَرنا

خوشی کی تقریب یا منّت پوری ہونے پر اللہ پاک کی نیاز دلانا .

بَہ نِگاہِ رَحَم

مہربانی بھری نگاہ سے، شفقت بھری نگاہ سے

یا اَللّٰہ رَحَم کَر

رک : یااللہ خیر ؛کسی مصیبت یا گھبراہٹ کے موقعے پر اللہ سے مدد مانگنے کے لیے مستعمل ۔

مُسْتَحِق رَحَم

اردو، انگلش اور ہندی میں رَحَم کے معانیدیکھیے

رَحَم

rahamरहम

اصل: عربی

موضوعات: کھانا دینیات

رَحَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کچے چاولوں کو دودھ میں گون٘دھ کر کھانڈ اور میوہ ڈال کر بنایا ہوا مرکب، جو عورتیں خوشی کی تقریب میں بناتی اور اس کے لڈو یا پیڑے بنا کر اللہ رحمان و رحیم کی نذر دلاتی یا اس کے نام پر مسجد کا طاق بھرتی ہیں

شعر

English meaning of raham

Noun, Masculine

  • a sort of sweet cake made of rice, etc. (an offering made by Mohammadan women on the night called ilahi rat)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَحَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَحَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone