تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنْفِی" کے متعقلہ نتائج

ناظِم

۔ (ع) صفت۔ مذکر۔ ۱۔ انتظام کرنے والا۔ منتظم ۔ کارکن۔ منصرم۔ سربراہ کار۔ ۲۔ شاعر۔ شعرکہنے والا۔ نظم کہنے والا۔ ۳۔ سکریٹری۔

ناظِمی

ناظم کا عہدہ یا دفتر ، افسر اعلیٰ کا دفتر نظامت ، ناظم ہونے کی حالت یا کیفیت نیز حکومت

ناظِمِین

ناظم (رک) کی جمع ۔

ناظم اشعار

شاعر، شعرگو

ناظِمِ گَیس

(کیمیا) گیس کی رفتار اور مقدار پر قابو رکھنے والا آلہ ، گیس کی رفتار اور مقدار کو حسب ِضرورت گھٹانے بڑھانے والا ، گیس کو ایک خاص معیار پر رکھنے والا آلہ ۔

ناظِم خُصُوصی

ذاتی معتمد یا سکرٹری جو کچھ خاص اُمور بجا لانے پر مامور ہو ۔

ناظِمِ اِعزازی

سربراہ جو اعزازی خدمت انجام دے ۔

ناظِمِ تَحقِیق

شعبہء تحقیق کا افسر ، تحقیقی کاموں کے معاملات کا سربراہ ؛ تفتیشی افسر ۔

ناظِمُ الاُمُور

سفارتی محکمے کا اعلیٰ افسر ، غیرممالک میں اپنے ملک کی رعایا اور تجارت کے حقوق کی نگرانی کرنے والا ، سفیر سے کم درجے کا عہدہ دار ۔

ناظِم بُیُوتات

بادشاہ کے گھریلو اخراجات کے محکمے کا سربراہ ۔ ۔

ناظِمِ تَعلِیمات

محکمہء تعلیم کا افسر اعلیٰ ، ڈائرکٹر تعلیمات ۔

نائِب ناظِم

ناظم کا مددگار ، ناظم کا قائم مقام (انگ : Deputy Director) ۔

مَدَدگار ناظِم

ایک عہدہ ، ناظم (ڈائرکٹر) کا مددگار یا نائب (Assistant Dircetor)

مُقِیمِ ناظِم

قائم مقام ناظم یا ڈائرکٹر ، منصرم

نائِب ناظِم اَعلیٰ

ناظم اعلیٰ کا قائم مقام ، ناظم اعلیٰ سے چھوٹا عہدے دار ، ناظم (انگ :Deputy Director General) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنْفِی کے معانیدیکھیے

مَنْفِی

manfiiमंफ़ी

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب ریاضی طبعی طبیعیات فلفسہ قواعد منطق

Roman

مَنْفِی کے اردو معانی

صفت

  • نفی کیا گیا، رد کیا ہوا، تردیدی، انکاری (مثبت کی ضد)
  • (منطق) اس امر سے انکار کہ ایک قسم کی نوع کا جزو یا کل دوسری نوع میں موجود ہے
  • (ریاضی) گھٹا یا تفریق کو ظاہر کرنے والا، تفریقی، منہائی
  • نفی کیا گیا، منہا کیا ہوا، خارج کیا ہوا
  • مثلث کا رقبہ اگر دائیں جانب واقع ہو تو منفی تصور کیا جائے گا
  • جدا کیا ہوا
  • (قواعد) وہ جملہ جس سے کسی کام کا نہ ہونا پایا جائے، انکاریہ
  • (برقیات) جس (تار وغیرہ) میں برقی رو جاری نہ ہو یا کم مقدار میں ہو، (بجلی کی تقسیم کی ایک اکائی) ٹھنڈا تار
  • خوبیوں سے عاری
  • (مجازاً) غیرمستحسن، ناپسندیدہ، برا، تخریبی
  • (فلسفہ) انفعالی، غیر رجائی، مایوسی کا
  • (طبیعیات) نفی کے طور پر، سلباً
  • اُلٹا، معکوس نیز معکوس رُخ (عکس، ردعمل وغیرہ)

شعر

Urdu meaning of manfii

Roman

  • nafii kiya gayaa, radd kyaa hu.a, tardiidii, inkaarii (musbat kii zid
  • (mantiq) is amar se inkaar ki ek kism kii nau ka juzu ya kal duusrii nau me.n maujuud hai
  • (riyaazii) ghaTaa ya tafriiq ko zaahir karne vaala, tafriiqii, minhaa.ii
  • nafii kiya gayaa, minha kyaa hu.a, Khaarij kyaa hu.a
  • masals ka rakbaa agar daa.e.n jaanib vaaqya ho to manfii tasavvur kiya jaa.egaa
  • judaa kyaa hu.a
  • (qavaa.id) vo jumla jis se kisii kaam ka na honaa paaya jaaye, inkaar ye
  • (baraqyaat) jis (taar vaGaira) me.n barqii ro jaarii na ho ya kam miqdaar me.n ho, (bijlii kii taqsiim kii ek ikaa.ii) ThanDaa taar
  • Khuubiiyo.n se aarii
  • (majaazan) Gair mustahsin, naapsandiidaa, buraa, taKhriibii
  • (falasfaa) infi.aalii, Gair rajaa.ii, maayuusii ka
  • (tabiiayaat) nafii ke taur par, salban
  • ulTaa, maakuus niiz maakuus ruKh (aks, radd-e-amal vaGaira

English meaning of manfii

Adjective

मंफ़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका निषेध किया गया हो, रद्द किया हुआ , निरस्त, इन्कारी (सकारात्मक का विलोम)
  • (तर्क शास्त्र) इस बात से इन्कार कि एक प्रकार की जाति का अंश या पूर्ण दूसरी जाति में मौजूद है
  • (गणित) घटा या व्यवकलन को ज़ाहिर करने वाला , व्यवकलित, घटाया हुआ
  • जिसे घटाया गया हो, निरस्त किया हुआ
  • त्रिभुज का क्षेत्र अगर दाहिनी ओर घटित हो तो नकारात्मक विचार किया जाएगा
  • अलग किया हुआ
  • (व्याकरण) वह वाक्य जिससे किसी काम का न होना पाया जाए , निषेधात्मक
  • (इलेक्ट्रानिक) जिस (तार इत्यादि) में विद्युत तरंग जारी न हो या कम मात्रा में हो, (विद्युत के विभाजन की एक इकाई) ठंडा तार
  • विशेषता अथवा गुण रहित
  • (लाक्षणिक) अप्रशंसित, अप्रिय, बुरा, विकृति भरा
  • (दर्शनशास्त्र) लज्जित, आशारहित, निराशा का
  • (भौतिकी/भौतिक विज्ञान) नकार के रूप में, नकारात्मकता भरा
  • उल्टा, विपरीत अथवा विपरीत दिशा वाला (छवि, प्रतिक्रिया इत्यादि)

مَنْفِی کے قافیہ الفاظ

مَنْفِی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناظِم

۔ (ع) صفت۔ مذکر۔ ۱۔ انتظام کرنے والا۔ منتظم ۔ کارکن۔ منصرم۔ سربراہ کار۔ ۲۔ شاعر۔ شعرکہنے والا۔ نظم کہنے والا۔ ۳۔ سکریٹری۔

ناظِمی

ناظم کا عہدہ یا دفتر ، افسر اعلیٰ کا دفتر نظامت ، ناظم ہونے کی حالت یا کیفیت نیز حکومت

ناظِمِین

ناظم (رک) کی جمع ۔

ناظم اشعار

شاعر، شعرگو

ناظِمِ گَیس

(کیمیا) گیس کی رفتار اور مقدار پر قابو رکھنے والا آلہ ، گیس کی رفتار اور مقدار کو حسب ِضرورت گھٹانے بڑھانے والا ، گیس کو ایک خاص معیار پر رکھنے والا آلہ ۔

ناظِم خُصُوصی

ذاتی معتمد یا سکرٹری جو کچھ خاص اُمور بجا لانے پر مامور ہو ۔

ناظِمِ اِعزازی

سربراہ جو اعزازی خدمت انجام دے ۔

ناظِمِ تَحقِیق

شعبہء تحقیق کا افسر ، تحقیقی کاموں کے معاملات کا سربراہ ؛ تفتیشی افسر ۔

ناظِمُ الاُمُور

سفارتی محکمے کا اعلیٰ افسر ، غیرممالک میں اپنے ملک کی رعایا اور تجارت کے حقوق کی نگرانی کرنے والا ، سفیر سے کم درجے کا عہدہ دار ۔

ناظِم بُیُوتات

بادشاہ کے گھریلو اخراجات کے محکمے کا سربراہ ۔ ۔

ناظِمِ تَعلِیمات

محکمہء تعلیم کا افسر اعلیٰ ، ڈائرکٹر تعلیمات ۔

نائِب ناظِم

ناظم کا مددگار ، ناظم کا قائم مقام (انگ : Deputy Director) ۔

مَدَدگار ناظِم

ایک عہدہ ، ناظم (ڈائرکٹر) کا مددگار یا نائب (Assistant Dircetor)

مُقِیمِ ناظِم

قائم مقام ناظم یا ڈائرکٹر ، منصرم

نائِب ناظِم اَعلیٰ

ناظم اعلیٰ کا قائم مقام ، ناظم اعلیٰ سے چھوٹا عہدے دار ، ناظم (انگ :Deputy Director General) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنْفِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنْفِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone