تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنْدا پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

مَنْدا پَڑنا

دھیما ہونا ، سست رفتار ہونا

رَنْگ مَنْدا پَڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنْدا پَڑنا کے معانیدیکھیے

مَنْدا پَڑنا

mandaa pa.Dnaaमंदा पड़ना

مَنْدا پَڑنا کے اردو معانی

  • دھیما ہونا ، سست رفتار ہونا
  • بے رونق ہونا ، ماند ہونا ، ارزاں یا سستا ہونا
  • نقصان ہونا ۔ یہ تو مندا پڑ رہا ہے اور تم کو اپنے عمل کے آگے کسی کی پروا نہیں ۔

English meaning of mandaa pa.Dnaa

  • to be or become abated, or slackened, or lulled, to fall (as a market), to become dull, to decline (a business), to be allayed, or appeased, or pacified, to abate

मंदा पड़ना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ बेरौनक होना, मांद होना, अर्ज़ां या सस्ता होना
  • ۲۔ नुक़्सान होना । ये तो मंदा पड़ रहा है और तुमको अपने अमल के आगे किसी की पर्वा नहीं
  • ۳۔ धीमा होना, सुस्त-रफ़्तार होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنْدا پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنْدا پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words