تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِینا کاری" کے متعقلہ نتائج

مِینا کاری

سونے اور چاندی کے زیورات پر رنگین مسالے اور شیشوں کا کام ، کندن کاری، نگینے کا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں مِینا کاری کے معانیدیکھیے

مِینا کاری

miinaa-kaariiमीना-कारी

اصل: فارسی

وزن : 2222

موضوعات: عوامی

مِینا کاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سونے اور چاندی کے زیورات پر رنگین مسالے اور شیشوں کا کام ، کندن کاری، نگینے کا کام
  • لکڑی، پتھر، دھات اور چھت وغیرہ پر منقش کام
  • نقاشی
  • مرصع نگاری، خوبصورت انداز تحریر
  • (عو) باریکی، باریک بینی، دیدہ ریزی
  • دیدہ ریزی کا کام، باریک کام

English meaning of miinaa-kaarii

Noun, Feminine

  • enamel
  • enamelling, enamel work on jewellery

मीना-कारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मीना का काम;जड़ाई काम;सोने या चाँदी पर होने वाला मीने का रंगीन काम, नगीने का काम, लक्कड़ी, पत्थर, धात और छत वग़ैरा पर मुनक़्क़श काम, बारीकी, बारीकबीनी, नक़्क़ाशी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِینا کاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِینا کاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone