تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیدان" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیدان کے معانیدیکھیے

مَیدان

maidaanमैदान

مَیدان کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • ۔(ف) معانی نمبر ۱۔۲۔۳ میں۔ مذکر۔ ۱۔وہ مقام جہاں گھوڑا دوڑاتےہیں۔ ۲۔زمین کی صاف سطح جو وسیع اور ہموار ہو۔ زمین فراخ۔ ۳۔(جوہریوں کی اصطلاح) یاقوت اور زمرد وغیرہ کا طول وعرض۔ ۴۔(قصہ گویوں کی اصطلاح) تمہید۔ ؎ ۴۔ میدان جنگ۔ ۵۔قلم کا میدان۔

عربی - اسم، مذکر

  • (تصوف) مقام شہود کو اور بعض عالم اطلاق کو کہتے ہیں ۔
  • (جوہری) یاقوت یا زمرد کا طول و عرض ، جواہرات کا طول و عرض
  • (خطاطی) قلم کی تراش کی چوڑائی ، قلم کا وہ حصہ جسے تراشا جاتا ہے ، کسی حرف کی افقی لکیر کی چوڑائی جو قلم کی نب کی چوڑائی کے برابر ہوتی ہے ، قلم کا دستہ نیز قلم کی نب ۔
  • (قدیم) اقلیم ، سلطنت ؛ عملداری
  • (کنایۃ ً) بیابان ، صحرا ۔
  • ۔ (قدیم) پاخانہ (جنگل جانے یا پھرنے سے مراد ہے) ۔
  • موضوع، عنوان، مضمون
  • جائے سرگزشت ، موقع ِواردات ؛ رزم گاہ ۔
  • چٹیل زمین ، صاف اور وسیع سطح ِزمین جہاں پہاڑ اور عمارات وغیرہ نہ ہوں ، عرصہ ، فضا ؛ ہموار زمین ؛ اکھاڑا ؛ کھیت ؛ چوگان یا کوئی اور کھیل کھیلنے کی جگہ
  • شعبہ ؛ فن یا ہنر جس میں مہارت ہو
  • لباس وغیرہ کا درمیانی حصہ
  • لڑائی ، مقابلہ ، جنگ ، صف آرائی ؛ جنگ گاہ ، رزم گاہ ۔
  • وہ جگہ جہاں گھوڑے دوڑاتے ہیں (عموماً فارسی میں مستعمل)
  • ۔ مقام ، مرحلہ ، منزل ۔
  • ۔ (قصہ گوئی) تمہید۔
  • ۔ (موسیقی) طبلے کے گردے یا طبلق کا درمیانی حصہ جس پر ہتھیلی کی تھاپ لگائی جاتی ہے ۔
  • ۔ ۹۔ جگہ ، علاقہ ۔
  • ۔ پد ، شعر ، نظم ، اشلوک ، تمہید
  • ۔ نظم یا قصے کا کوئی منظر ، سین
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of maidaan

Persian - Noun, Masculine

मैदान के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा विस्तृत क्षेत्र या भूखंड जो प्रायः समतल हो और जिस पर किसी प्रकार की वास्तु-रचना आदि न हो। दूर तक फैली। WEIG हुई सपाट जमीन। मुहा०-मैदान करना या छोड़ना = किसी काम के लिए बीच में कुछ जगह खाली छोड़ना। मैदान जाना-शौच आदि के लिए, विशेषतः बस्ती के बाहर उक्त प्रकार के स्थान में जाना। पद-खुले मैदान सब के सामने।
  • पर्वतीय प्रदेश से भिन्न भूभाग जो प्रायः समतल होता है।
  • काफ़ी खुली हुई और लंबी चौड़ी जगह, जहाँ पेड़ आदि न हो, घोड़ा दौड़ाने का स्थान। काम करने का हल्का, कार्यक्षेत्र, समतल भूमि, चौरस जगह, युद्धक्षेत्र, लड़ाई का मैदान ।
  • वह समतल विस्तृत भूमि जहाँ खेल खेला जाता है
  • सपाट भूमि
  • खेत।

مَیدان کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیدان)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیدان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone