تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَگھارے" کے متعقلہ نتائج

بَگھارے

بگھارا کی جمع جیسے: بگھارے بینگن

بَگھارے چاوَل

گھی میں ہریاں کرک ے نمک اور گرم مسالے ڈال کو پکائے ہوئے چاول ، چلاو

بَگھارے بَینْگَن

مقررہ مسالے اور ترشی ڈال کر مقرر طریقے سے تیل میں پکایا ہوا بینگن کا سالن

اردو، انگلش اور ہندی میں بَگھارے کے معانیدیکھیے

بَگھارے

baghaareबघारे

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بَگھارے کے اردو معانی

صفت

  • بگھارا کی جمع جیسے: بگھارے بینگن
  • بگھارا ہوا، پکائے جانے کے بعد داغ کیا ہوا گھی یا تیل ڈالا ہوا (سالن وغیرہ) ابلا کی ضد، جیسے: بگھارا سالن

شعر

Urdu meaning of baghaare

  • Roman
  • Urdu

  • baghaaraa kii jamaa jaiseh baghaare baingan
  • baghaaraa hu.a, pakaa.e jaane ke baad daaG kyaa hu.a ghii ya tel Daala hu.a (saalan vaGaira) ablaa kii zid, jaiseh baghaaraa saalan

English meaning of baghaare

Adjective

  • garnish, to put heated butter on a prepared dish

बघारे के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बघारा का बहुवचन जैसे : बघारे बैंगन
  • बघारा हुआ, पकाऐ जाने के बाद दाग़ किया हुआ घी या तेल डाला हुआ (सालन आदि) अबला के विपरीत, जैसे वघारा सालन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَگھارے

بگھارا کی جمع جیسے: بگھارے بینگن

بَگھارے چاوَل

گھی میں ہریاں کرک ے نمک اور گرم مسالے ڈال کو پکائے ہوئے چاول ، چلاو

بَگھارے بَینْگَن

مقررہ مسالے اور ترشی ڈال کر مقرر طریقے سے تیل میں پکایا ہوا بینگن کا سالن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَگھارے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَگھارے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone