تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھارے" کے متعقلہ نتائج

دھارے

دھارا کی جمع یا مغیرّہ حالت، محاورات میں مستعمل

دھارے میں بَہہ جانا

بے اختیار ہو کر عام رجحان یا طریقے کی پیروی کرنا.

دھارے پَر ڈالْنا

کسی نہج یا طریقے کے مطابق بنانا، ڈگر پر چلانا،

وَقْت کے دھارے میں بَہْنا

وقت گزرنے کے ساتھ ختم ہو جانا، باقی یا قائم نہ رہنا

سوچ کے دھارے

خیالات کے پہلو ، سوچ کے رُخ ، فکر کے زاوہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں دھارے کے معانیدیکھیے

دھارے

dhaareधारे

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دھارے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دھارا کی جمع یا مغیرّہ حالت، محاورات میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of dhaare

  • Roman
  • Urdu

  • dhaara kii jamaa ya muGiirah haalat, muhaavaraat me.n mustaamal

English meaning of dhaare

Noun, Masculine

  • current, a stream

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دھارے

دھارا کی جمع یا مغیرّہ حالت، محاورات میں مستعمل

دھارے میں بَہہ جانا

بے اختیار ہو کر عام رجحان یا طریقے کی پیروی کرنا.

دھارے پَر ڈالْنا

کسی نہج یا طریقے کے مطابق بنانا، ڈگر پر چلانا،

وَقْت کے دھارے میں بَہْنا

وقت گزرنے کے ساتھ ختم ہو جانا، باقی یا قائم نہ رہنا

سوچ کے دھارے

خیالات کے پہلو ، سوچ کے رُخ ، فکر کے زاوہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھارے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھارے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone