تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹْخارے" کے متعقلہ نتائج

چَٹْخارے

وہ آواز جو کسی خوش ذائقہ چیز کا مزہ لینے کے لیے زبان کو تالو سے لگانے میں نکلتی ہے؛ لطف، لذت

چَٹْخارے کا

رک: چٹخارے دار.

چَٹْخارے لینا

مزے لینا، ذائقہ سے لطف اندوز ہونا، کسی کیفیت سے لطف لینا

چَٹْخارے دار

جس میں تیز مسالہ یا موافق و معتدل ترشی ہو، چٹ پٹا، مزیدار

چَٹْخارے بَھرنا

مزے لینا، ذائقہ سے لطف اندوز ہونا، کسی کیفیت سے لطف لینا

چَٹْخارے مارْنا

مزے لینا، ذائقہ سے لطف اندوز ہونا، کسی کیفیت سے لطف لینا

زُبان کے چَٹْخارے لینا

ذائقہ لینا، خوش ذائقہ چیزیں کھا کر زبان کو چٹخارنا، ہونٹھ چاٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹْخارے کے معانیدیکھیے

چَٹْخارے

chaTKHaareचटख़ारे

وزن : 222

دیکھیے: چَٹْخارا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چَٹْخارے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • وہ آواز جو کسی خوش ذائقہ چیز کا مزہ لینے کے لیے زبان کو تالو سے لگانے میں نکلتی ہے؛ لطف، لذت

شعر

Urdu meaning of chaTKHaare

  • Roman
  • Urdu

  • vo aavaaz jo kisii Khushzaaykaa chiiz ka mazaa lene ke li.e zabaan ko taaluu se lagaane me.n nikaltii hai; lutaf, lazzat

English meaning of chaTKHaare

Noun, Masculine, Plural

  • sound of relishing delicious food- aahs and oohs of pleasure and taste buds

चटख़ारे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • मधुर भोजन की आवाज- खुशी और स्वाद कलियों की आह और ऊह

چَٹْخارے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَٹْخارے

وہ آواز جو کسی خوش ذائقہ چیز کا مزہ لینے کے لیے زبان کو تالو سے لگانے میں نکلتی ہے؛ لطف، لذت

چَٹْخارے کا

رک: چٹخارے دار.

چَٹْخارے لینا

مزے لینا، ذائقہ سے لطف اندوز ہونا، کسی کیفیت سے لطف لینا

چَٹْخارے دار

جس میں تیز مسالہ یا موافق و معتدل ترشی ہو، چٹ پٹا، مزیدار

چَٹْخارے بَھرنا

مزے لینا، ذائقہ سے لطف اندوز ہونا، کسی کیفیت سے لطف لینا

چَٹْخارے مارْنا

مزے لینا، ذائقہ سے لطف اندوز ہونا، کسی کیفیت سے لطف لینا

زُبان کے چَٹْخارے لینا

ذائقہ لینا، خوش ذائقہ چیزیں کھا کر زبان کو چٹخارنا، ہونٹھ چاٹنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹْخارے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹْخارے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone