تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَو مارے ایک نَہ گِنے" کے متعقلہ نتائج

سَو مارے ایک نَہ گِنے

اس قابل ہے کہ برابر مار پڑتی رہے

سَو بید، نَہ ایک لَوید

ہزار نصیحتیں ایک طرف اور ڈن٘ڈا ایک طرف.

سَو پِیلی نَہ ایک گُولَر

سو گھٹیا چیزوں سے ایک اچھی چیز بہتر ہے.

سَو دھوتی ، نَہ ایک گوتی

ایک قرابتی رشتہ دار بہت سے غیروں سے بہتر ہوتا ہے.

سَو بید، نَہ ایک مُرید

ہزار نصیحتیں ایک طرف اور ڈن٘ڈا ایک طرف.

سَو گَنّے نَہ ایک پَونڈا

ایک اچھّی چیز سو معمولی چیزوں سے بہتر ہے .

ناپے سَو گَز پھاڑے نَہ ایک گَز

اس شخص کی مذمت میں مستعمل ہے جو دریا دلی کا صرف مظاہرہ کرتا ہے دیتا دلاتا کچھ نہیں یعنی بہت کنجوس ہے ، زبانی جمع خرچ بہت ہے ہاتھ سے کچھ نہیں دیتا

مارے جُوتیوں کے سَر پَر ایک بال نَہ رَکھوں

کسی پر انتہائی غصہ ظاہر کرنے کے لیے بولتے ہیں

سَو گُنْڈا نَہ ایک مُچھ مُنْڈا

ایک مچھ منڈا سو گُنڈوں کے برابر ہوتا ہے .

سَو کھوٹوں کا وہ سَرْدار ، جِس کی چھاتی ایک نَہ بال

مشہور ہے کہ جس کی چھاتی پر بال نَہ ہوں وہ سخت دغا باز ہوتا ہے .

کام کَرْنے کی سَو راہیں ہَیں ، نَہ کَرْنے کی ایک نَہِیں

کام صدق نیّت سے کیا جائے تو کئی طریقے نکل آتے ہیں اگرنہ کرنے کی نیّت ہو تو کوئی طریقہ نہیں نکلتا .

دَسْتَرخوان بِچھانے میں سَو عَیب نَہ بِچھانے میں ایک عَیب

طعنہ زنوں کے کھلانے سے نہ کھلا نا بہتر ہے ؛اگر لوگوں کو کھانا کھلایا جائے تو سینکڑوں نقص نکالتے ہیں اگر نہ کھلایا جائے تو ایک ہی نقس ہے ، نہ کھلانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَو مارے ایک نَہ گِنے کے معانیدیکھیے

سَو مارے ایک نَہ گِنے

sau maare ek na gineसौ मारे एक न गिने

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سَو مارے ایک نَہ گِنے کے اردو معانی

  • اس قابل ہے کہ برابر مار پڑتی رہے

Urdu meaning of sau maare ek na gine

  • Roman
  • Urdu

  • is kaabil hai ki baraabar maar pa.Dtii rahe

English meaning of sau maare ek na gine

  • said of someone who deserves a severe punishment, beating harshly

सौ मारे एक न गिने के हिंदी अर्थ

  • किसी ऐसे व्यक्ति के बारे में कहा जाता है जो कड़े दण्ड के योग्य हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَو مارے ایک نَہ گِنے

اس قابل ہے کہ برابر مار پڑتی رہے

سَو بید، نَہ ایک لَوید

ہزار نصیحتیں ایک طرف اور ڈن٘ڈا ایک طرف.

سَو پِیلی نَہ ایک گُولَر

سو گھٹیا چیزوں سے ایک اچھی چیز بہتر ہے.

سَو دھوتی ، نَہ ایک گوتی

ایک قرابتی رشتہ دار بہت سے غیروں سے بہتر ہوتا ہے.

سَو بید، نَہ ایک مُرید

ہزار نصیحتیں ایک طرف اور ڈن٘ڈا ایک طرف.

سَو گَنّے نَہ ایک پَونڈا

ایک اچھّی چیز سو معمولی چیزوں سے بہتر ہے .

ناپے سَو گَز پھاڑے نَہ ایک گَز

اس شخص کی مذمت میں مستعمل ہے جو دریا دلی کا صرف مظاہرہ کرتا ہے دیتا دلاتا کچھ نہیں یعنی بہت کنجوس ہے ، زبانی جمع خرچ بہت ہے ہاتھ سے کچھ نہیں دیتا

مارے جُوتیوں کے سَر پَر ایک بال نَہ رَکھوں

کسی پر انتہائی غصہ ظاہر کرنے کے لیے بولتے ہیں

سَو گُنْڈا نَہ ایک مُچھ مُنْڈا

ایک مچھ منڈا سو گُنڈوں کے برابر ہوتا ہے .

سَو کھوٹوں کا وہ سَرْدار ، جِس کی چھاتی ایک نَہ بال

مشہور ہے کہ جس کی چھاتی پر بال نَہ ہوں وہ سخت دغا باز ہوتا ہے .

کام کَرْنے کی سَو راہیں ہَیں ، نَہ کَرْنے کی ایک نَہِیں

کام صدق نیّت سے کیا جائے تو کئی طریقے نکل آتے ہیں اگرنہ کرنے کی نیّت ہو تو کوئی طریقہ نہیں نکلتا .

دَسْتَرخوان بِچھانے میں سَو عَیب نَہ بِچھانے میں ایک عَیب

طعنہ زنوں کے کھلانے سے نہ کھلا نا بہتر ہے ؛اگر لوگوں کو کھانا کھلایا جائے تو سینکڑوں نقص نکالتے ہیں اگر نہ کھلایا جائے تو ایک ہی نقس ہے ، نہ کھلانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَو مارے ایک نَہ گِنے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَو مارے ایک نَہ گِنے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone