تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوئے کو مارے شاہ مَدار" کے متعقلہ نتائج

مُوئے کو مارے شاہ مَدار

رک : مرے کو ماریں شاہ مدار جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لُٹے کو مارے شاہ مَدار

کمزور کو ہر شخص ستاتا ہے

مَرے کو مارے شاہ مَدار

غریب کے سب بدخواہ ہوتے ہیں یا مصیبت زدہ پر ایک اور مصیبت

مَرتے کو ماریں شاہ مَدار

ہمیشہ غریب ہی کی شامت آتی ہے ، جس وقت غریب آدمی پر کوئی مصیبت پڑتی ہے اس موقعے پر بولتے ہیں ۔

لُٹے کو ماریں شاہ مَدار

۔مثل ۔ کمزور۔ کو ہر شخص مارتا ہے۔

مَرے کو ماریں شاہ مَدار

۔مثل غریب کے سب بدخواہ ہوتے ہیں۔(فقرہ)چکروں نے پہلے ہی جان پر بنارکھی تھی بچے کی ضد اور مرے کو مارے شاہ مدار ہوگئی۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوئے کو مارے شاہ مَدار کے معانیدیکھیے

مُوئے کو مارے شاہ مَدار

muu.e ko maare shaah madaarमूए को मारे शाह मदार

ضرب المثل

دیکھیے: مَرے کو ماریں شاہ مَدار

مُوئے کو مارے شاہ مَدار کے اردو معانی

  • رک : مرے کو ماریں شاہ مدار جو زیادہ مستعمل ہے ۔

मूए को मारे शाह मदार के हिंदी अर्थ

  • रुक : मरे को मारें शाह मदार जो ज़्यादा मुस्तामल है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوئے کو مارے شاہ مَدار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوئے کو مارے شاہ مَدار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words