تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھارے" کے متعقلہ نتائج

کھارے

کھارا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

کھارے سے اُتَرْنا

دلہن کا اُس چوکی سے اُترنا جس پر اس کو رسم کی ادائیگی کے وقت بِٹھانا جاتا ہے.

کھارے پَر بِٹھانا

ایک رسم جس میں دولھا یا دلہن کو نہلا کر کپڑے بدلوائے جاتے ہیں اور پھر سرکنڈوں کے ٹوکرے یا چوکی پر بِٹھا کر رسم ادا کی جاتی ہے .

کھارے چڑھانا

دولھا کا کپڑے بدلنا، ایک رسم

کھارے پر بیٹھنا

ایک رسم جس میں دولھا یا دلہن کو نہلا کر کپڑے بدلوائے جاتے ہیں اور پھر سرکنڈوں کے ٹوکرے یا چوکی پر بِٹھا کر رسم ادا کی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کھارے کے معانیدیکھیے

کھارے

khaareखारे

وزن : 22

دیکھیے: کھارا

موضوعات: سنگتراشی

  • Roman
  • Urdu

کھارے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھارا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.
  • (سنگ تراشی) شتون کی ڈندی کی پخوں کے درمیان کور دار اُبھرواں دھاریاں ، چپی .
  • وہ شِکنیں جو عورتوں کے پیٹ پر بعد وضعِ حمل ہو جاتی ہیں.
  • ۔(ھ) وہ شکنیں جو عورتوں کے پیٹ پر بعد وضع حمل ہوجاتی ہیں۔ فعل جمع میں آتا ہے (پڑنا کے ساتھ)

شعر

Urdu meaning of khaare

  • Roman
  • Urdu

  • khaaraa (ruk) kii jamaa niiz maGiiXyaraa haalat, taraakiib me.n mustaamal
  • (sang taraashii) shaton kii Dandii kii pakho.n ke daramyaan kaurdaar ubharvaa.n dhaariyaa.n, chuppii
  • vo shikne.n jo aurto.n ke peT par baad vazaa hamal ho jaatii hai.n
  • ۔(ha) vo shikne.n jo aurto.n ke peT par baad vazaa hamal hojaatii hain। pheal jamaa me.n aataa hai (pa.Dnaa ke saath

English meaning of khaare

Noun, Masculine

  • salty

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھارے

کھارا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

کھارے سے اُتَرْنا

دلہن کا اُس چوکی سے اُترنا جس پر اس کو رسم کی ادائیگی کے وقت بِٹھانا جاتا ہے.

کھارے پَر بِٹھانا

ایک رسم جس میں دولھا یا دلہن کو نہلا کر کپڑے بدلوائے جاتے ہیں اور پھر سرکنڈوں کے ٹوکرے یا چوکی پر بِٹھا کر رسم ادا کی جاتی ہے .

کھارے چڑھانا

دولھا کا کپڑے بدلنا، ایک رسم

کھارے پر بیٹھنا

ایک رسم جس میں دولھا یا دلہن کو نہلا کر کپڑے بدلوائے جاتے ہیں اور پھر سرکنڈوں کے ٹوکرے یا چوکی پر بِٹھا کر رسم ادا کی جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھارے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھارے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone