تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماہِرْ" کے متعقلہ نتائج

خُدا

مالک، آقا

خُدائی

جس کو خدا نے پیدا کیا ہو ، قُدرتی.

خُدایا

اے اللہ، اے خدا

خدا ہے

اللہ محافظ ہے، اللہ مدد گار ہے، خدا حافظ ہے

خُدائے

خدا

خُدانی

خدا بمعنی آقا، مالک کی تانیث، ملکہ، سردارنی، دیوی

خُدائنی

رک : خُدانی.

خُدائی ہو

اللہ ہی کرے.

خُدا کَر

اللہ کے واسْطے ، خدا کے لئے.

خُدابادی

سندھی ہندوؤں میں رائج لنڈا خط کی ایک قسم جو حیدرآباد سندھ میں رائج ہے اسے بھائی بندی خط بھی کہتے ہیں.

خُداگانی

بادشاہی ، شہنشاہیت ، حاکمیت .

خُدایانَہ

حاکمانہ ، آقائی یا سرداری کے احساس کے ساتھ.

خُدا را

برائے خدا، از بہر خدا، خدا کے لیے

خُدا پَن

الوبیت ، معبودیت.

خُداوَنْدی

خدا کی قدرت، اللہ کا حکم، خدائی

خُدا کَرے

(دعائیہ کلمہ) اللہ کرے، ایسا ہی ہو

خُداوَنْد

۵. بادشاد کو مخاطب کرنے کے لیے بولا جاتا ہے.

خُدا راہ

اللہ واسطے ، راہِ اللہ میں.

خُدا ساز

بت بنانے والا، مجسمہ ساز

خُدا باپ

عیسائی مذہب میں مستعمل ایک اصطلاح جو عیسائیوں کے نزدیک اللہ تعالی کو رجوع کرنے کا طریقہ ہے.

خُدا گِیر

مصیبت زدَہ ، خدا کا مارا ہوا.

خُدا لَگی

خدا لگتی، سچی بات، حق بات

خُدا جانے

(کسی بات کو نہ جاننے کے موقع پر بولتے ہیں) اللہ ہی کو خبر ہے

خُدا ہونا

بے نیاز ، بے پروا ہونا.

خُدا پَنا

الوبیت ، معبودیت.

خُدایَگان

رک : خدائگان.

خُدا تَرْس

اللہ سے ڈرنے والا، رحم دل، خدا سے ڈرنے والا

خُدا والے

اللہ والے لوگ ، خدا کے نیک بندے.

خُدا مارا

رک : خُدا کی ماری / مارے.

خُدا دانی

اللہ کو جاننا

خُدا لَگْتی

حق ور ، انصاف کی ، سچ سچ .

خُدا مِلْنا

بہانہ مَل جانا.

خُدا چاہے

اگر اللہ کی مرضی ہو، ان شاء اللہ

خُدا خَبَر

نہ جانے، نہ معلوم ، خُدا جانے.

خُدا خانَہ

رک، خانۂ خدا معنی نمبرا، کعبہ شریف

خُدا تَرْسی

اللہ سے ڈرنا، خدا کا خوف کرنا، رحم دلی

خُدا گَواہ

کسی بات کی صداقت ظاہر کرنے کے لیے بطور قسم مستمل

خُدا کھودے

رک : خُدا غارت کرے

خُدا وَنْدا

اے اللہ تعالٰی!، اے خدا!

خُدا سَمْجھے

۱. (بد دعا کے طور پر) خُدا سزا دے ، بدلہ دے ، خُدا غارت کرے.

خُدا واسطے

کسی ظاہری عِلّت یا سبب کے بغیر، بِلاوجہ، ناحق

خُدا ہی ہے

۔مشکل ہے۔ امید نہیں۔ شاید ہی۔ ؎

خُدا تو ہے

اللہ پاک کو سب علم ہے ، اللہ کی مدد شامل حال ہے

خُدا شاہِد

قسم کے معنی میں مستعمل، اللہ گواہ ہے

خُدا بُوجھے

(بد دعا) خدا سمجھے ، اللہ بدلہ لے ، اللہ سرا دے.

خُدا حافِظ

(کلمۂ دعا) اللہ حافظ، اللہ کے سُپرد

خُدا خواں

پہلی یا کلمہ کی انگلی کیونکہ اسے کلمۂ شہادت پڑھتے ہوئے اٹھاتے ہیں

خُدا طَلَبی

اللہ تعالیٰ کو تلاش کرنا، معرفت الہٰی کی کھوج لگانا

خُدا خَوفی

اللہ سے ڈرنے کا عمل، خدا ترسی

خُدا شَناس

اللہ کو پہچاننے والا، عارف، پارسا، نیک

خُدا پَرَسْت

اللہ کو پُوجنے والا، عابد، زاہد، اللہ کی پرستش کرنے والا، حق پرست

خُدا بی ہو

اللہ مالک ہے ، اللہ مدد کرے ، مشکل ہے.

خُدا کھوئے

۔(دعائے بد) دیکھو خدا غارتد کرے۔

خدا یاد آنا

suffer much

خُدا بُھولْنا

(نعوذ باللہ) اللہ کا خوف نہ کرنا.

خُدا بَخْشے

۔دیکھو اللہ۔

خُدا مَعْلُوم

اللہ جانے، پتہ نہیں، نہ جانے، لاعلمی کے لیے مستعمل

خُدا شَناسی

اللہ تعالیٰ کو پہچاننا، نیکی، پارسائی

خُدا رَسِیدَہ

وہ جسے اللہ کی معرفت حاصل ہو، عارف باللہ، باخدا، اللہ والا

خُدا مَشْرَب

پارسا ، زاہد.

اردو، انگلش اور ہندی میں ماہِرْ کے معانیدیکھیے

ماہِرْ

maahirमाहिर

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: ماہِرِیْن

اشتقاق: مَهَرَ

  • Roman
  • Urdu

ماہِرْ کے اردو معانی

صفت، واحد

  • جاننے والا، واقف، آگاہ، باخبر

    مثال شہزادے کو جو دیکھا کہ لوح دیکھ رہا ہے سمجھ گیا کہ شہزادہ حال سے ماہر ہوا

  • تیز فہم، زیرک، چالاک

    مثال فاطمہ حساب میں اتنی ماہر ہے کہ مشکل سوال منٹوں میں حل کر لیتی ہے

  • لائق، فائق
  • ہنر مند، تجربہ کار، صاحب شعور

    مثال ماہر استاد بچوں کو بہترین طریقے سے پڑھاتے ہیں تاکہ وہ اچھے نمبر حاصل کر سکیں

اسم، مذکر

  • کسی علم یا فن میں کامل، کسی فن میں استاد، کامل فن، استاد، مشاق

Urdu meaning of maahir

  • Roman
  • Urdu

  • jaanne vaala, aagaah, baaKhbar
  • tez fahm, zerak, chaalaak
  • laayaq, faa.iq
  • hunarmand, tajarbaakaar, saahib sha.uur
  • kisii ilam ya fan me.n kaamil, kisii fan me.n ustaad, kaamil-e-fan, ustaad, mashshaaqii

English meaning of maahir

Adjective, Singular

  • well acquainted, familiar (with)

    Example Shahzade ko jo dekha ki lauh (Tablet) dekh raha hai samajh gaya ki shazada hal se maahir hua

  • skilful, skilled, clever, ingenious, sagacious

    Example Fatima hisab mein itni maahir hai ki mushkil sawal minton mein hal kar leti hai

  • expert

    Example Maahir ustaad bachchon ko behtarin tariqe se padhate hain taki vo achche number haasil kar sakein

Noun, Masculine

  • master of any branch of science or art, a master (of any art), an adept

माहिर के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • जानने वाला, परिचित, किसी बात से सूचित करने वाला, ख़बर रखने वाला

    उदाहरण शहज़ादे को जो देखा कि लौह (तख़्ती, पट्टिका) देख रहा है समझ गया कि शहज़ादा हाल से माहिर हुआ

  • शीघ्र ही बात की तह को पहुँच जाने वाला, विवेकी, चालाक

    उदाहरण फ़ातिमा हिसाब में इतनी माहिर है कि मुश्किल सवाल मिनटों में हल कर लेती है

  • योग्य, पात्र
  • जो किसी हुनर या कला का जानकार हो, अनुभवी, विवेकशील

    उदाहरण माहिर उस्ताद बच्चों को बेहतरीन तरीक़े से पढ़ाते हैं ताकि वह अच्छे नंबर हासिल कर सकें

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी भान या कला में का विशेषज्ञ, कलावंत, उस्ताद, अभ्यस्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُدا

مالک، آقا

خُدائی

جس کو خدا نے پیدا کیا ہو ، قُدرتی.

خُدایا

اے اللہ، اے خدا

خدا ہے

اللہ محافظ ہے، اللہ مدد گار ہے، خدا حافظ ہے

خُدائے

خدا

خُدانی

خدا بمعنی آقا، مالک کی تانیث، ملکہ، سردارنی، دیوی

خُدائنی

رک : خُدانی.

خُدائی ہو

اللہ ہی کرے.

خُدا کَر

اللہ کے واسْطے ، خدا کے لئے.

خُدابادی

سندھی ہندوؤں میں رائج لنڈا خط کی ایک قسم جو حیدرآباد سندھ میں رائج ہے اسے بھائی بندی خط بھی کہتے ہیں.

خُداگانی

بادشاہی ، شہنشاہیت ، حاکمیت .

خُدایانَہ

حاکمانہ ، آقائی یا سرداری کے احساس کے ساتھ.

خُدا را

برائے خدا، از بہر خدا، خدا کے لیے

خُدا پَن

الوبیت ، معبودیت.

خُداوَنْدی

خدا کی قدرت، اللہ کا حکم، خدائی

خُدا کَرے

(دعائیہ کلمہ) اللہ کرے، ایسا ہی ہو

خُداوَنْد

۵. بادشاد کو مخاطب کرنے کے لیے بولا جاتا ہے.

خُدا راہ

اللہ واسطے ، راہِ اللہ میں.

خُدا ساز

بت بنانے والا، مجسمہ ساز

خُدا باپ

عیسائی مذہب میں مستعمل ایک اصطلاح جو عیسائیوں کے نزدیک اللہ تعالی کو رجوع کرنے کا طریقہ ہے.

خُدا گِیر

مصیبت زدَہ ، خدا کا مارا ہوا.

خُدا لَگی

خدا لگتی، سچی بات، حق بات

خُدا جانے

(کسی بات کو نہ جاننے کے موقع پر بولتے ہیں) اللہ ہی کو خبر ہے

خُدا ہونا

بے نیاز ، بے پروا ہونا.

خُدا پَنا

الوبیت ، معبودیت.

خُدایَگان

رک : خدائگان.

خُدا تَرْس

اللہ سے ڈرنے والا، رحم دل، خدا سے ڈرنے والا

خُدا والے

اللہ والے لوگ ، خدا کے نیک بندے.

خُدا مارا

رک : خُدا کی ماری / مارے.

خُدا دانی

اللہ کو جاننا

خُدا لَگْتی

حق ور ، انصاف کی ، سچ سچ .

خُدا مِلْنا

بہانہ مَل جانا.

خُدا چاہے

اگر اللہ کی مرضی ہو، ان شاء اللہ

خُدا خَبَر

نہ جانے، نہ معلوم ، خُدا جانے.

خُدا خانَہ

رک، خانۂ خدا معنی نمبرا، کعبہ شریف

خُدا تَرْسی

اللہ سے ڈرنا، خدا کا خوف کرنا، رحم دلی

خُدا گَواہ

کسی بات کی صداقت ظاہر کرنے کے لیے بطور قسم مستمل

خُدا کھودے

رک : خُدا غارت کرے

خُدا وَنْدا

اے اللہ تعالٰی!، اے خدا!

خُدا سَمْجھے

۱. (بد دعا کے طور پر) خُدا سزا دے ، بدلہ دے ، خُدا غارت کرے.

خُدا واسطے

کسی ظاہری عِلّت یا سبب کے بغیر، بِلاوجہ، ناحق

خُدا ہی ہے

۔مشکل ہے۔ امید نہیں۔ شاید ہی۔ ؎

خُدا تو ہے

اللہ پاک کو سب علم ہے ، اللہ کی مدد شامل حال ہے

خُدا شاہِد

قسم کے معنی میں مستعمل، اللہ گواہ ہے

خُدا بُوجھے

(بد دعا) خدا سمجھے ، اللہ بدلہ لے ، اللہ سرا دے.

خُدا حافِظ

(کلمۂ دعا) اللہ حافظ، اللہ کے سُپرد

خُدا خواں

پہلی یا کلمہ کی انگلی کیونکہ اسے کلمۂ شہادت پڑھتے ہوئے اٹھاتے ہیں

خُدا طَلَبی

اللہ تعالیٰ کو تلاش کرنا، معرفت الہٰی کی کھوج لگانا

خُدا خَوفی

اللہ سے ڈرنے کا عمل، خدا ترسی

خُدا شَناس

اللہ کو پہچاننے والا، عارف، پارسا، نیک

خُدا پَرَسْت

اللہ کو پُوجنے والا، عابد، زاہد، اللہ کی پرستش کرنے والا، حق پرست

خُدا بی ہو

اللہ مالک ہے ، اللہ مدد کرے ، مشکل ہے.

خُدا کھوئے

۔(دعائے بد) دیکھو خدا غارتد کرے۔

خدا یاد آنا

suffer much

خُدا بُھولْنا

(نعوذ باللہ) اللہ کا خوف نہ کرنا.

خُدا بَخْشے

۔دیکھو اللہ۔

خُدا مَعْلُوم

اللہ جانے، پتہ نہیں، نہ جانے، لاعلمی کے لیے مستعمل

خُدا شَناسی

اللہ تعالیٰ کو پہچاننا، نیکی، پارسائی

خُدا رَسِیدَہ

وہ جسے اللہ کی معرفت حاصل ہو، عارف باللہ، باخدا، اللہ والا

خُدا مَشْرَب

پارسا ، زاہد.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماہِرْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماہِرْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone