تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا ہونا" کے متعقلہ نتائج

خُدا ہونا

بے نیاز ، بے پروا ہونا.

خُدا ہات ہونا

اللہ کے بس میں ہونا.

خُدا آگاہ ہونا

اللہ کو علم ہونا.

خُدا سِیدھا ہونا

خدا کا خوش ہونا ، اللہ کا راضی ہونا.

خُدا دَرمِیان ہونا

تائید غیبی ہونا (کسی مشکل کام کے انجام دینے میں).

خُدا کے مارے ہونا

بد قسمت ہونا، مصیبت زدہ ہونا

خُدا کا مِہْمان ہونا

کھانے کو کچھ نہ ہونا.

خُدا سے باہَر ہونا

اللہ کی بندگی سے اِنکار ہونا.

خُدا کو پِیارا ہونا

مرجانا ، انتقال کر جانا.

خُدا کی مار ہونا

be stricken or suffer by decrees of fate, be unfortunate, suffer misfortune

خُدا پَر تَکِیَہ ہونا

خدا کا سہارا ہونا، توکل ہونا

نَظَر خُدا پَر ہونا

۔ مایوسی کا عالم ہونا۔؎

خُدا کا قائِل ہونا

أخدا کے قادر مطلق ہونے کا عقیدہ رکھنا۔ ؎

خُدا پَر تَوَکُّل ہونا

خدا کا سہارا ہونا، تکیہ ہونا

خُدا سے لَو لَگی ہونا

اللہ کا آسرا ہونا، اس کی مدد کا امیدوار ہونا

وَلی با خُدا ہونا

خدا کا مقرب ہونا ، ولی اللہ ہونا ۔

غَضَب خُدا کا نازِل ہونا

خدا کا قہر اترنا، سخت مصیبت آنا

خُدا کا غَضَب نازِل ہونا

مصیبت میں پڑنا ، تباہ و برباد ہونا.

خُدا کا ہاتھ سَر پَر ہونا

اللہ کی مدد شامل حال ہونا .

مُنہ خُدا کی طَرَف ہونا

خدا پر بھروسہ ہونا

مُنھ خُدا کی طَرَف ہونا

۔ خدا پر بھروسا ہونا۔ ؤ

خُدا کی ذات سے اُمِید ہونا

اللہ کا آسرا ہونا .

ہونا نَہ ہونا خُدا کے ہاتھ میں، مار مار تو کِیے جاؤ

اپنی طرف سے کوشش ہونی چاہیے نتیجہ خدا پر چھوڑنا چاہیے

فَضْلِ خُدا شامِلِ حال ہونا

کسی کے حال پر خدا کی مہربانی ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا ہونا کے معانیدیکھیے

خُدا ہونا

KHudaa honaaख़ुदा होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

خُدا ہونا کے اردو معانی

  • بے نیاز ، بے پروا ہونا.
  • سرکشی و سینہ زوری دکھانا.

Urdu meaning of KHudaa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • benyaaz, beparva honaa
  • sarakshii-o-siinaa zorii dikhaanaa

ख़ुदा होना के हिंदी अर्थ

  • सरकशी-ओ-सीना ज़ोरी दिखाना
  • बेनयाज़, बेपर्वा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُدا ہونا

بے نیاز ، بے پروا ہونا.

خُدا ہات ہونا

اللہ کے بس میں ہونا.

خُدا آگاہ ہونا

اللہ کو علم ہونا.

خُدا سِیدھا ہونا

خدا کا خوش ہونا ، اللہ کا راضی ہونا.

خُدا دَرمِیان ہونا

تائید غیبی ہونا (کسی مشکل کام کے انجام دینے میں).

خُدا کے مارے ہونا

بد قسمت ہونا، مصیبت زدہ ہونا

خُدا کا مِہْمان ہونا

کھانے کو کچھ نہ ہونا.

خُدا سے باہَر ہونا

اللہ کی بندگی سے اِنکار ہونا.

خُدا کو پِیارا ہونا

مرجانا ، انتقال کر جانا.

خُدا کی مار ہونا

be stricken or suffer by decrees of fate, be unfortunate, suffer misfortune

خُدا پَر تَکِیَہ ہونا

خدا کا سہارا ہونا، توکل ہونا

نَظَر خُدا پَر ہونا

۔ مایوسی کا عالم ہونا۔؎

خُدا کا قائِل ہونا

أخدا کے قادر مطلق ہونے کا عقیدہ رکھنا۔ ؎

خُدا پَر تَوَکُّل ہونا

خدا کا سہارا ہونا، تکیہ ہونا

خُدا سے لَو لَگی ہونا

اللہ کا آسرا ہونا، اس کی مدد کا امیدوار ہونا

وَلی با خُدا ہونا

خدا کا مقرب ہونا ، ولی اللہ ہونا ۔

غَضَب خُدا کا نازِل ہونا

خدا کا قہر اترنا، سخت مصیبت آنا

خُدا کا غَضَب نازِل ہونا

مصیبت میں پڑنا ، تباہ و برباد ہونا.

خُدا کا ہاتھ سَر پَر ہونا

اللہ کی مدد شامل حال ہونا .

مُنہ خُدا کی طَرَف ہونا

خدا پر بھروسہ ہونا

مُنھ خُدا کی طَرَف ہونا

۔ خدا پر بھروسا ہونا۔ ؤ

خُدا کی ذات سے اُمِید ہونا

اللہ کا آسرا ہونا .

ہونا نَہ ہونا خُدا کے ہاتھ میں، مار مار تو کِیے جاؤ

اپنی طرف سے کوشش ہونی چاہیے نتیجہ خدا پر چھوڑنا چاہیے

فَضْلِ خُدا شامِلِ حال ہونا

کسی کے حال پر خدا کی مہربانی ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone