تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُدا لَگْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا لَگْتی کے معانیدیکھیے
خُدا لَگْتی کے اردو معانی
فارسی، ہندی - فعل متعلق
- حق ور ، انصاف کی ، سچ سچ .
شعر
خدا لگتی کہے اے شادؔ جو اس پیر کے حق میں
یقیں سمجھو دعا گو بھی یہ دیرینہ اسی کا ہے
خدا لگتی کہو بت خانے والو
تمہارے ساتھ میں کیسا رہا ہوں
کون کہتا رساؔ خدا لگتی
ایسے کافر گمان کے آگے
English meaning of KHudaa-lagtii
Persian, Hindi - Adverb
- true, just
ख़ुदा-लगती के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - क्रिया-विशेषण
- सच्चा, सचमुच, सहीह बात, सच्ची बात, न्याय की बात
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُدا لَگْتی)
خُدا لَگْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔