تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آزْمُودَہ" کے متعقلہ نتائج

آزْمُودَہ

جانچا ہوا، پركھا ہوا، تجربے میں آیا ہوا، مجرب

آزْمُودَہ کار

جو اپنے كام كا تجربہ ركھتا ہو، ماہر فن، تجربہ كار، كارداں؛ جہاندیدہ، ہوشیار

جَن٘گ آزْمُودَہ

وہ شخص جو معرکۂ کارزار میں شریک ہوچکا ہو، تجربہ کار سپاہی، بہادر، جن٘گ آزما

کار آزْمُودَہ

کار آگاہ، تجربہ کار، مشاق، جہاں دیدہ، واقف کار

نَبَرْد آزْمُودَہ

جَنْگ نا آزْمُودَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں آزْمُودَہ کے معانیدیکھیے

آزْمُودَہ

aazmuudaआज़मूदा

اصل: فارسی

وزن : 2122

آزْمُودَہ کے اردو معانی

صفت

  • جانچا ہوا، پركھا ہوا، تجربے میں آیا ہوا، مجرب
  • (جزو اول كے مفہوم كے ساتھ) آزمایا ہوا، جیسے غم آزمودہ

شعر

English meaning of aazmuuda

Adjective

  • tried, tested, proven

आज़मूदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • परखा हुआ, जाँचा हुआ, परीक्षित

آزْمُودَہ کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آزْمُودَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آزْمُودَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words