تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَاہِرِ اَمْرَاضِ اَطْفَال" کے متعقلہ نتائج

مَاہِرِ اَمْرَاضِ اَطْفَال

وہ طبی ماہر جو بچوں اور ان کی بیماریوں میں مہارت رکھتا ہے

مَاہِرِ اَمْرَاضِ جِلْد

وہ طبی ماہر جو جلد کی بیماریوں کا علاج کرتا ہے اور اس کے بارے تحقیق کرتا ہے

مَاہِرِ اَمْرَاضِ نَفْسِیَات

وہ طبی ماہر جو ذہنی امراض میں مبتلا لوگوں کا علاج کرتا ہے

مَاہِرِ جَن٘گْیات

جنگ سے متعلق معاملات میں مہارت رکھنے والا، جنگی ماہر

ماہِرِ اَمْرَاضِ خُوْن

خون کے امراض کا ماہر ڈاکٹر

مَاہِرِ جُرْمِیَات

جرائم اور مجرموں کے سائنسی مطالعے کا ماہر، جرائم کا ماہر

مَاہِرِ نَبِاتِیَات

پودوں کے سائنسی مطالعہ کا ماہر، علم نباتات کا ماہر

مَاہِرِ فَلَکِیَات

اجرام فلکی اور ان سے متعلق علم کا ماہر، آسمان اور اُس کے لوازم سے متعلق علم رکھنے والا

مَاہِرِ مَوْسَمِیَات

موسم کی پیش گوئی کرنے والا، موسمیات کا ماہر

مَاہِرِ عِلْم

علم کا ماہر، استاد کامل، عالم، محقق، دانشور

مَاہِرِ حَشَرِیَات

وہ شخص جو حشریات سے متعلقہ حیوانیات کی شاخ میں ماہر ہو، ماہر حیاتیات

مَاہِرِ طَبِیْعِیِات

علم طبیعیات کا ماہر، وہ شخص علم طبیعیات کا مطالعہ کرتا ہو یا اس سے وابستہ ہو

مَاہِرِ تَعْلِیْمَات

وہ شخص جو تدریس اور اصول کے طریقوں کا خاص علم رکھتا ہو

مَاہِرِ نَفْسِیَات

علم نفسیات کا ماہر، نفسیات کا ڈکٹر یا طبیب

مَاہِرِ سَمْعِیَات

آواز، لحن، لہجہ، نوا، صدا، آہنگ سے متعلق علم کا ماہر

مَاہِرِ اُمُوْرِ زَچْگِی

(طب) وہ معالج یا سرجن جو زچگی میں ماہر ہو، دائی

مَاہِرِ آئِیْنِ قُدْرَت

مَاہِرِ نَخْلْ بَنْدِی

باغبانی یا باغ کی کاشت اور اس کے انتظام کا ماہر، فن باغبانی کا ماہر

مَاہِرِ اَمْراضِ مِعْدَہ

وہ طبی شخص جو معدے سے متعلق امراض کے علاج کا ماہر ہو، ایک ڈاکٹر جو نظام ہاضمہ کی بیماریوں میں مہارت رکھتا ہے، معدے کا ماہر ڈاکٹر

مَاہِرِ عِلَاجِ اِشْعَاعِی

وہ ڈاکٹر جو اکس رے وغیرہ میں مہارت رکھتا ہو، وہ شخص جو ایکس رے یا دیگر ہائی انرجی ریڈی ایشن استعمال کرتا ہے، خاص طور پر ایک ڈاکٹر جو ریڈیوولوجی میں مہارت رکھتا ہے

مَاہِرِ تَقْوِیْمُ الاَعْضَا

ہڈیوں کے مرض کا ماہر، ہڈیوں کا ڈاکٹر یا طبیب

اردو، انگلش اور ہندی میں مَاہِرِ اَمْرَاضِ اَطْفَال کے معانیدیکھیے

مَاہِرِ اَمْرَاضِ اَطْفَال

maahir-e-amraaz-e-atfaalमाहिर-ए-अमराज़-ए-अतफ़ाल

اصل: عربی

مَاہِرِ اَمْرَاضِ اَطْفَال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ طبی ماہر جو بچوں اور ان کی بیماریوں میں مہارت رکھتا ہے
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of maahir-e-amraaz-e-atfaal

Noun, Masculine

  • pediatrician

माहिर-ए-अमराज़-ए-अतफ़ाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बाल चिकित्सक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَاہِرِ اَمْرَاضِ اَطْفَال)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَاہِرِ اَمْرَاضِ اَطْفَال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words