تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا ہی ہے" کے متعقلہ نتائج

خُدا ہی ہے

۔مشکل ہے۔ امید نہیں۔ شاید ہی۔ ؎

خُدا ہی خُدا ہے

اللہ ہی اللہ ہے.

جی جان کا خُدا ہی ہے

زندگی کی کوئی امید نہیں، زندگی کا بچنا مشکل ہے ، زندگی کا خدا ہی محافظ ہے، اللہ ہی بچائے.

دِل کا خُدا ہی حافِظ ہے

دل میں خوف سمایا ہوا ہے

خُدا شَکَر خورے کو شَکَر ہی دیتا ہے

خدا ہر شخص کو اس کے حوصلے اور خرچ کے موافق دیتا ہے، جسے جس چیز کی خواہش ہو اس کو مل جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا ہی ہے کے معانیدیکھیے

خُدا ہی ہے

KHudaa hii haiख़ुदा ही है

  • Roman
  • Urdu

خُدا ہی ہے کے اردو معانی

  • ۔مشکل ہے۔ امید نہیں۔ شاید ہی۔ ؎

Urdu meaning of KHudaa hii hai

  • Roman
  • Urdu

  • ۔mushkil hai। ummiid nahiin। shaayad hii।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُدا ہی ہے

۔مشکل ہے۔ امید نہیں۔ شاید ہی۔ ؎

خُدا ہی خُدا ہے

اللہ ہی اللہ ہے.

جی جان کا خُدا ہی ہے

زندگی کی کوئی امید نہیں، زندگی کا بچنا مشکل ہے ، زندگی کا خدا ہی محافظ ہے، اللہ ہی بچائے.

دِل کا خُدا ہی حافِظ ہے

دل میں خوف سمایا ہوا ہے

خُدا شَکَر خورے کو شَکَر ہی دیتا ہے

خدا ہر شخص کو اس کے حوصلے اور خرچ کے موافق دیتا ہے، جسے جس چیز کی خواہش ہو اس کو مل جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا ہی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا ہی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone