تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُداوَنْدی" کے متعقلہ نتائج

خُداوَنْدی

خدا کی قدرت، اللہ کا حکم، خدائی

خُداوَنْدی بَگھارْنا

بڑائی جتانا ، بڑے بڑے دعوے کرنا ، شیخی بگھارنا.

عَشائے خُداوَنْدی

رک: عَشائے رَبّانی

ہَیکَلِ خُداوَنْدی

عبادت گاہ ، خدا کی عبادت کا مقام یا جگہ ۔

قَہْرِ خُداوَنْدی

رک : قہر الٰہی.

مَعْدِلَتِ خُداوَنْدی

خداوندی عدالت ، دربارِ خداوندی ۔

مَطْلُوبِ خُداوَنْدی

رک : مطلوب حقیقی ۔

نَعمائے خُداوَندی

اﷲ تعالی کی عطا کردہ نعمتیں ۔

مَنشائے خُداوَندی

رک : منشائے الٰہی ، مرضی خداوندی ، اﷲ تعالیٰ کی رضا ۔

نِعمَت خُداوَندی

اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی نعمت ، بخشش یا عطیہ

مَردُودِ دَرگاہِ خُداوَندی

وہ جو اﷲ کی درگاہ سے راندا گیا ؛ مراد : شیطان ، ابلیس

نُصرَت‌ خُداوَندی

اﷲ کی مدد، غیب سے مدد

نُورِ خُداوَندی

رک : نورِ خدا۔

وَحدَتِ خُداوَندی

اللہ تعالیٰ کا ایک ہونا، توحید، احدیت، واحدیت، وحدانیت الہی

نِیابَتِ خُداوَندی

اللہ تعالیٰ کا نائب ہونا ، خلافت اللہ ، نیابت ِالٰہی۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خُداوَنْدی کے معانیدیکھیے

خُداوَنْدی

KHudaavandiiख़ुदावंदी

اصل: فارسی

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

خُداوَنْدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خدا کی قدرت، اللہ کا حکم، خدائی
  • مالکیت، امیری، بادشاہت

شعر

Urdu meaning of KHudaavandii

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaa kii qudrat, allaah ka hukm, Khudaa.ii
  • maalikiyat, amiirii, baadshaahat

English meaning of KHudaavandii

Noun, Feminine

  • sovereignty, overlordship, suzerainty
  • property or quality of a beneficent lord or master

ख़ुदावंदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

خُداوَنْدی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُداوَنْدی

خدا کی قدرت، اللہ کا حکم، خدائی

خُداوَنْدی بَگھارْنا

بڑائی جتانا ، بڑے بڑے دعوے کرنا ، شیخی بگھارنا.

عَشائے خُداوَنْدی

رک: عَشائے رَبّانی

ہَیکَلِ خُداوَنْدی

عبادت گاہ ، خدا کی عبادت کا مقام یا جگہ ۔

قَہْرِ خُداوَنْدی

رک : قہر الٰہی.

مَعْدِلَتِ خُداوَنْدی

خداوندی عدالت ، دربارِ خداوندی ۔

مَطْلُوبِ خُداوَنْدی

رک : مطلوب حقیقی ۔

نَعمائے خُداوَندی

اﷲ تعالی کی عطا کردہ نعمتیں ۔

مَنشائے خُداوَندی

رک : منشائے الٰہی ، مرضی خداوندی ، اﷲ تعالیٰ کی رضا ۔

نِعمَت خُداوَندی

اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی نعمت ، بخشش یا عطیہ

مَردُودِ دَرگاہِ خُداوَندی

وہ جو اﷲ کی درگاہ سے راندا گیا ؛ مراد : شیطان ، ابلیس

نُصرَت‌ خُداوَندی

اﷲ کی مدد، غیب سے مدد

نُورِ خُداوَندی

رک : نورِ خدا۔

وَحدَتِ خُداوَندی

اللہ تعالیٰ کا ایک ہونا، توحید، احدیت، واحدیت، وحدانیت الہی

نِیابَتِ خُداوَندی

اللہ تعالیٰ کا نائب ہونا ، خلافت اللہ ، نیابت ِالٰہی۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُداوَنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُداوَنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone