تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَمْحَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَمْحَہ کے معانیدیکھیے
لَمْحَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک منٹ، ایک پل، پلک جھپکانے کا وقفہ، دقیقہ
- (مجازاً) بہت تھوڑا سا وقت
شعر
نہ کوئی رنج کا لمحہ کسی کے پاس آئے
خدا کرے کہ نیا سال سب کو راس آئے
ترک تعلقات کو اک لمحہ چاہیئے
لیکن تمام عمر مجھے سوچنا پڑا
دل کو ہر لمحہ بچاتے رہے جذبات سے ہم
اتنے مجبور رہے ہیں کبھی حالات سے ہم
English meaning of lamha
Noun, Masculine
- a minute, a moment
- a glance of the eye
- twinkling of an eye
- (Metaphorically) a short period of time
लम्हा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पल, घड़ी, सेकंड, आँख झपकने की अवधि, एक मिनट, क्षण, बहुत थोड़ा समय, समय का अति सूक्ष्म मान
لَمْحَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَمْحَہ)
لَمْحَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔