تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lag" کے متعقلہ نتائج
lag کے لیے اردو الفاظ
lag کے اردو معانی
- آہِسْتَہ چَلْنا
- دیر کَرنا
- پِیچھے ہونا
lag के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- आहिस्ता चलना
- देर करना
- पीछे होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لگتا
چھوتا ہوا، ملا ہوا، چسپاں، ملتا جلتا، مطابق، مشابہ، چبھنے یا کھبنے والا، کاٹ کرنے والا، زخم ڈالنے والا، خراب، گندہ، قرینِ قیاس، ناگوار، موثر
لَگے
فعلِ امدادی یا فعلِ معین ” لگنا “ کا ماضی مطلق صیغۂ جمع، مِلے ہوئے، پاس، نزدیک، قریب، ساتھ، ہمراہ، سلسلے کے ساتھ، تراکیب میں مستعمل
لگ لگ
۔ (ف) مذکر۔ ایک قسم کا پرند جس کی گردن پاؤں اور چونچ دراز ہوتی ہے اس کو عربی میں لق لق کہتے ہیں۔
لِنگ
لنگ پرستی، مردانہ طاقت کی علامت کے طور پر عضو تناسل کی پرستش کرنے کا چلن جو کئی قدیم تہذیبوں میں عام تھا اور اب بھی ہندوؤں میں شیو لنگ کی پوجا کے طور پر مروج ہے
لَگاو
۔(ھ) مذکر۔ ایسا برتاؤ کرنا جس سے التفات پایا جائے۔ ؎ ۲۔ طبیعت کا تعلُّق جو کسی سے ہوگیا ہے۔ تعلُّ۔ علاقہ۔ نسبت۔ دوستی۔ محبت۔ ؎ ؎ ۲۔ پونہچ۔ دخل بار یابی۔ ؎ ۳۔ میل۔ ملاپ۔ رسم و راہ۔ محبتر پیار۔ ؎ ؎ ۴۔ رشتہ۔ ناتہ۔ یگانگت۔ ۵۔مناسبت۔ جوڑ۔ ہمسری۔ موقع۔ ؎ ۶۔آمیزش۔ لاگ۔ سازش۔ شرکت۔ ؎ ۷۔رجحان۔ مَیْلانِ طبع۔ ۸۔ایما۔ اشارہ۔ ۹۔ ایک مکان سے دوسری جگہ آمد ورفت کی گنجائش ہونا۔ متصل ہونا۔ ؎
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (lag)
lag
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔