تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاسا لگانا" کے متعقلہ نتائج

لاسا لگانا

پرند پکڑنے کو بانس کی چھڑ پر لاسا ملنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لاسا لگانا کے معانیدیکھیے

لاسا لگانا

laasaa lagaanaaलासा लगाना

محاورہ

مادہ: لاسا

لاسا لگانا کے اردو معانی

  • پرند پکڑنے کو بانس کی چھڑ پر لاسا ملنا
  • دام فریب میں پھنسانا، پھندے میں لانے کے لیے کچھ کہنا یا کرنا
  • شوق رکھنا، آرزو کرنا، خواہش مند ہونا
  • (کسی کے) پیچھے لگانا، فساد کا بیج بونا، (دو شخصوں کو) بھڑوا دینا

English meaning of laasaa lagaanaa

  • catch with birdlime
  • entrap, cheat, deceive
  • be desirous
  • kick up a row, foment a quarrel

लासा लगाना के हिंदी अर्थ

  • पक्षी पकड़ने को बाँस की छड़ पर लासा मलना
  • धोखे के जाल में फँसाना, फंदे में लाने के लिए कुछ कहना या करना
  • शौक़ रखना, इच्छा करना, इच्छुक होना
  • (किसी के) पीछे लगाना, फ़साद का बीज बोना, (दो व्यक्तियों को) भिड़वा देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاسا لگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاسا لگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone