تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لاسا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لاسا کے معانیدیکھیے
لاسا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک چپکتا ہوالعاب دار مادّہ جو خاص کر بڑ کے دودہ سے بنایا جاتا ہے (عموماً چھوٹے پرندوں کو پکڑنے کے لیے جال وغیرہ میں مستممل) ، ایک قسم کا سریش.
- رک : لاس (۱) جو فصیح ہے.
- دامِ فریب ؛ (مجازآ)جال میں پھنسانے والی بات ، مانوس کرنے والا فعل یا قول.
- لت، عادت ، چسکا.
- جھگڑا، ٹنٹا.
- ۔(ھ) مذکر۔ ۱۔ ایک لَسْدَار مادّے کا نام جو پودوں سے حاصل کیا جاتا ہے۔ وہ لعاب دار شے جس سے چڑیا پکڑتے ہیں۔ ۲۔(کنایۃً) چسکا۔ عادت۔ جھگڑا۔ ؎ (لگانا۔ لگنا کے ساتھ)
- (مجازاً) لگن، لگاؤ، اشتیاق.
English meaning of laasaa
Noun, Masculine
लासा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कोई लसवाला या लसीला पदार्थ। विशेषतः ऐसा पदार्थ जिसके द्वारा दो चीजें परस्पर चिपकाई जाती हैं।
- वह लसीला पदार्थ जिससे बहेलिये चिड़ियाँ फंसाते हैं। चेप। लोपन। मुहा०-लासा लगाना = किसी को फंसाने की युक्ति रचना। लासा होना = सदा साथ लगे रहना।
- गोंद
- लसदार या चिपकने वाला पदार्थ
- लोपन
- {ला-अ.} किसी को फँसाने का साधन।
لاسا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لاسا)
لاسا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔