تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لالچی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لالچی کے معانیدیکھیے
لالچی کے اردو معانی
صفت
- لالچ کرنے والا (شخص)، لالچ خور، حریص، طامع
شعر
رکھے کوئی اس طرح کے لالچی کو کب تلک بہلا
چلی جاتی ہے فرمائش کبھی یہ لا کبھی وہ لا
ہاں لالچی ہوں اور زیادہ کی ہے ہوس
اتنے قلیل پر تو قناعت نہیں مجھے
ہو گیا کتنا لالچی انساں
بن گیا سانپ وہ خزانوں کا
English meaning of laalchii
Adjective
लालची के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो लालच करता हो, लोलुप, लोभी
لالچی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لالچی)
لالچی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔