تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِینَہ پَرْوَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِینَہ پَرْوَر کے معانیدیکھیے
کِینَہ پَرْوَر کے اردو معانی
صفت، واحد
- دشمنی رکھنے والا، بیری، دُشمن
شعر
ہوں مکدر جن کے دل ہرگز نہ وہ آئیں یہاں
کینہ پرور کو نہ راس آئے گی میخانے کی رات
اسی میں اماں ہے کہ میں ان کے چہرے پلٹ کر نہ دیکھوں
پلٹنے کی صورت میں یہ کینہ پرور مجھے مار دیں گے
نظر ہوتی ہے جتنی ان کو اپنے حسن صورت پر
ستم گر بے مروت کینہ پرور ہوتے جاتے ہیں
English meaning of kiina-parvar
Adjective, Singular
- malicious, enemy, opponent
कीना-परवर के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- दुश्मनी रखने वाला, बैरी, दुश्मन, शत्रुता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِینَہ پَرْوَر)
کِینَہ پَرْوَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔