تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُوب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُوب کے معانیدیکھیے
خُوب کے اردو معانی
صفت
- بہت اچھی طرح، مکمل طور پر
- معشوق، پیارا، محبوب (بیشتر طور جمع مستعمل)
-
اچّھے اوصاف کا حامل، عمدہ، اچّھا، بھلا
مثال - شرف مرد کا ہے چلنت خوب خاصجو پھولوں کی خوبی سو پھلوں کی باس (۱۵۶۴، حسن شوقی، د، ۷۳) جکوئی خوب ہے اسے اپنی خوبی چھپانے نیں بھاتا. (۱۶۳۵، سب رس، ۸۱)
- (ایجاب کے موقع پر) جی ہاں، بہت اچھا، بہتر، ٹھیک
- (تحسین کے موقع پر) واہ وا، کیا کہنا، سبحان اللہ
- (طنز و تحقیر کے موقع پر) بہت بُرا
- بہت اچھے طریقے سے، بحسن و خوبی
- جو رنْگ رُوپ اور شکل و صُورت کے لحاظ سے آنکھوں کو بھلا لگے، خوش نما، حسین و جمیل، خُوبصورت
- (طنزاً) چہ خوش، عجیب بات ہے، حیرت کی بات ہے
- نفیس، اعلیٰ درجے کا
- نیک اعمال یا اخلاق کے اعتبار سے)
- وہ فعل جس کا نتیجہ اچھا ہو، مفید، سود مند
- موزوں، مناسب، زیبا
- جو حسب دلخواہ ہو، پسندیدہ، خوشگوار
- عجیب و غریب، حیرت انگیز
- قابل تعریف، لائق تحسین
- شفایاب، صحتمند
- (ف) صفت۔ زشت کا نقیض، عمدہ، اچھا، خوبصورت، نفیس، زیبا، پسندیدہ، ہردل عزیز، کبھی طنز سے اور کبھی تعریف کے لئے کہتے ہیں، (اردو) جواب کلام میں کہتے ہیں، کسی کا عمدہ کلام سنتے یا اس کو پسند کرتے ہیں تو الفاظ ذیل کہتے ہیں، خواب بہت خوب
شعر
شب کو مے خوب سی پی صبح کو توبہ کر لی
رند کے رند رہے ہاتھ سے جنت نہ گئی
ترے ماتھے پہ یہ آنچل بہت ہی خوب ہے لیکن
تو اس آنچل سے اک پرچم بنا لیتی تو اچھا تھا
یاد اس کی اتنی خوب نہیں میرؔ باز آ
نادان پھر وہ جی سے بھلایا نہ جائے گا
English meaning of KHuub
Adjective
-
fine, good, lovely, excellent, pleasant, beautiful, pretty, well
Example - Aapne khoob kiya jo uski madad ki wo madad ka mustahiq tha
- splendid
Adverb
- excellently, beautifully, nicely
- much, very much
- well, very well
Interjection
- well! good! very good!
ख़ूब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सब प्रकार से अच्छा और उत्तम
- अच्छा
- फा. वि. सुन्दर, हसीन, उत्तम, उम्दा, स्वच्छ, साफ़, शुभदर्शन, खुशनुमा, शुभ, मुवारक, (अव्य.) वाह, क्या खूब ।।
- बहुत; काफ़ी; अधिक
-
बढ़िया, श्रेष्ठ, उत्तम
उदाहरण - आपने ख़ूब किया जो उसकी मदद की वह मदद का मुस्तहिक़ था
خُوب کے مترادفات
خُوب کے متضادات
خُوب کے قافیہ الفاظ
خُوب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُوب)
خُوب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔