تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنُوب" کے متعقلہ نتائج

جَنُوب

وہ سمت جو شمال کے راست مخالف ہو، طلوع آفتاب کے مقابل رخ کیا جائے تو سیدھے ہاتھ واقع ہونے والی سمت، دکھن

جَنُوبِیَّہ

جنوبی (رک) کی تانیث .

جَنُوباً

جنوب کی طرف

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنُوب کے معانیدیکھیے

جَنُوب

januubजनूब

نیز : جُنُوب

اصل: عربی

اشتقاق: جَنَبَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

جَنُوب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ سمت جو شمال کے راست مخالف ہو، طلوع آفتاب کے مقابل رخ کیا جائے تو سیدھے ہاتھ واقع ہونے والی سمت، دکھن

    مثال پناما کے شمال میں کیریبین ساگر اور جنوب میں بحر الکاہل ہے

  • وہ ہواجو جنوب کی سمت سے چلے

شعر

Urdu meaning of januub

  • Roman
  • Urdu

  • vo simt jo shumaal ke raast muKhaalif ho, taluua aaftaab ke muqaabil ruKh kiya jaaye to siidhe haath vaaqya hone vaalii simt, dakkhin
  • vo hu.a jo junuub kii simt se chale

English meaning of januub

Noun, Masculine

  • the south

    Example Panama ke shumal (North) mein Caribbean Sagar aur janub mein Bahr-ul-Kahil hai (Pacific Ocean)

  • south wind

जनूब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दक्षिण, दक्खिन

    उदाहरण पनामा के शुमाल (उत्तर) में कैरीबियन सागर और जनूब में बहरुल-काहिल (प्रशांत महासागर) है

  • वो हवा जो दक्षिण की दिशा से चले

جَنُوب کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَنُوب

وہ سمت جو شمال کے راست مخالف ہو، طلوع آفتاب کے مقابل رخ کیا جائے تو سیدھے ہاتھ واقع ہونے والی سمت، دکھن

جَنُوبِیَّہ

جنوبی (رک) کی تانیث .

جَنُوباً

جنوب کی طرف

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنُوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنُوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone