تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَیُّوب" کے متعقلہ نتائج

اَیُّوب

بنی اسرائیل کے ایک پیغمبر کا نام جو طرح طرح کے سخت مصائب اور امراض کے امتحانات میں مبتلا ہوئے اور ہر مرحلے میں صبر کیا (قرآن پاک میں ان کے صبر کی تعریف کی گئی ہے) (ادبیات میں بطور تلمیح مستعمل)

صَبرِ اَیُّوب

حضرت ایوب کو خدا نے آزمانے کے لیے بہت تکلیفیں دیں، مگر انہوں نے ہمیشہ صبر و شکر کیا، انہیں پھر صحت و دولت اور اولاد عطا ہوئی

اردو، انگلش اور ہندی میں اَیُّوب کے معانیدیکھیے

اَیُّوب

ayyuubअय्यूब

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: قرآن

  • Roman
  • Urdu

اَیُّوب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بنی اسرائیل کے ایک پیغمبر کا نام جو طرح طرح کے سخت مصائب اور امراض کے امتحانات میں مبتلا ہوئے اور ہر مرحلے میں صبر کیا (قرآن پاک میں ان کے صبر کی تعریف کی گئی ہے) (ادبیات میں بطور تلمیح مستعمل)

شعر

Urdu meaning of ayyuub

  • Roman
  • Urdu

  • banii.israa.iil ke ek paiGambar ka naam jo tarah tarah ke saKht masaa.ib aur amraaz ke imatihaanaat me.n mubatlaa hu.e aur har marhale me.n sabr kiya (quraan-e-paak me.n un ke sabr kii taariif kii ga.ii hai) (adbiiyaat me.n bataur talmiih mustaamal

English meaning of ayyuub

Noun, Masculine

  • Prophet Job, a Prophet of Allah, whose patience is proverbial

अय्यूब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बनी-इस्राईल के एक पैग़ंबर का नाम जो भांति-भांति के कठिनतम संकटों और रोगों की परीक्षाओं में फंसे और हर चरण में धैर्य किया (क़ुरआन पाक में उनके धैर्य की प्रशंसा की गई है) (उर्दू साहित्य में तल्मीह अर्थात अलंकार के रूप में प्रयुक्त)

    विशेष बनी-इस्राईल= पैग़ंबर याक़ूब की संतान, यहूदी, यहूदियों की उपाधि, पैग़ंबर मूसा के अनुयायी, (साहित्य में प्रयुक्त), क़ुरआन की एक सूरह का नाम

اَیُّوب کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَیُّوب

بنی اسرائیل کے ایک پیغمبر کا نام جو طرح طرح کے سخت مصائب اور امراض کے امتحانات میں مبتلا ہوئے اور ہر مرحلے میں صبر کیا (قرآن پاک میں ان کے صبر کی تعریف کی گئی ہے) (ادبیات میں بطور تلمیح مستعمل)

صَبرِ اَیُّوب

حضرت ایوب کو خدا نے آزمانے کے لیے بہت تکلیفیں دیں، مگر انہوں نے ہمیشہ صبر و شکر کیا، انہیں پھر صحت و دولت اور اولاد عطا ہوئی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَیُّوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَیُّوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone