تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خورْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خورْد کے معانیدیکھیے
خورْد کے اردو معانی
صفت
- کھایا ہوا، کھانا کھانا
- غذا، خوراک، کھانا، خورد و خوراک
- (مجازاً) اجاڑا یا برباد کیا ہوا (مرکبات میں مستعمل) جیسے: گلو خورد میں خورد
- وزن، عمر، جسامت، قامت یا مرتبہ وغیرہ میں دوسرے سے کم، چھوٹا
شعر
یہ زمانہ وہ ہے جس میں ہیں بزرگ و خورد جتنے
انہیں فرض ہو گیا ہے گلۂ حیات کرنا
English meaning of KHurd
ख़ुर्द के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خورْد)
خورْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔