تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیطی" کے متعقلہ نتائج

خَیطی

خیط (رک) سے منسوب یا متعلق ، (حیاتیات) خلیے کی بالواسطہ تقسیم کا (طریقہ).

خَیطی دُودَہ

دھاگے جیسا کیڑا جو نہایت چھوٹا اور دونوں سروں پر گاؤ دم ہوتا ہے. ایسے کیڑے معائے مستقیم میں پیدا ہوتے ہیں (جدید تحقیقات کے مطاب یہ اعور یعنی کانی آنت میں رہتے ہیں) ، نارُو (انگ : Thread Worm).

خَیطی ریزے

(حیاتیات) اکثر خلیوں کے نخزمائے میں پائے جانے والے چھوٹے سلاخ نما یا دانے دار اجسام جو توانائی مہیا کرتے ہیں، نخزمائی ذرات

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیطی کے معانیدیکھیے

خَیطی

KHaitiiख़ैती

وزن : 22

موضوعات: حیاتیات

  • Roman
  • Urdu

خَیطی کے اردو معانی

صفت

  • خیط (رک) سے منسوب یا متعلق ، (حیاتیات) خلیے کی بالواسطہ تقسیم کا (طریقہ).

Urdu meaning of KHaitii

  • Roman
  • Urdu

  • Khait (ruk) se mansuub ya mutaalliq, (hayaatyaat) Khalii.e kii bilvaastaa taqsiim ka (tariiqa)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَیطی

خیط (رک) سے منسوب یا متعلق ، (حیاتیات) خلیے کی بالواسطہ تقسیم کا (طریقہ).

خَیطی دُودَہ

دھاگے جیسا کیڑا جو نہایت چھوٹا اور دونوں سروں پر گاؤ دم ہوتا ہے. ایسے کیڑے معائے مستقیم میں پیدا ہوتے ہیں (جدید تحقیقات کے مطاب یہ اعور یعنی کانی آنت میں رہتے ہیں) ، نارُو (انگ : Thread Worm).

خَیطی ریزے

(حیاتیات) اکثر خلیوں کے نخزمائے میں پائے جانے والے چھوٹے سلاخ نما یا دانے دار اجسام جو توانائی مہیا کرتے ہیں، نخزمائی ذرات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیطی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیطی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone